30/04/2026
نہم جماعت (ریگولر طلبہ) کے لیے تعلیمی سیشن 2026 تا 2028 کی آن لائن رجسٹریشن / داخلہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
The main goal of PACE Grammar School & Academy is to educate students for future success.
30/04/2026
نہم جماعت (ریگولر طلبہ) کے لیے تعلیمی سیشن 2026 تا 2028 کی آن لائن رجسٹریشن / داخلہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
16/04/2026
09/02/2026
Graduation Ceremony 🎊🏆🎖🎉 Session (2025-2026)
09/02/2026
Graduation Ceremony 🎊🏆🎖🎉
Session (2025-2026)
24/10/2025
9th Class Chemistry Smart Syllabus for session 2025-26
(List of deleted topics & questions)
*لاہور بورڈ نے امتحانی پرچوں کی دوبارہ جانچ کے طریقہ کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ اب صرف ری چیکنگ (یعنی نمبروں کی گنتی اور رہ جانے والے سوالات کی نشاندہی) کے بجائے ری مارکنگ کا نیا نظام متعارف کرایا جائے گا۔*
کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمٰن کے مطابق موجودہ طریقۂ کار میں صرف یہ دیکھا جاتا ہے کہ نمبر صحیح گنے گئے ہیں یا کوئی سوال رہ تو نہیں گیا۔ نئے نظام میں پرچہ دوبارہ جانچا (re-mark) جائے گا تاکہ شفافیت اور انصاف کو بہتر بنایا جاسکے۔
یہ اقدام صوبائی وزیرِ تعلیم کی ہدایات کے تحت کیا جارہا ہے اور کابینہ کی منظوری کے بعد اسے نافذ کردیا جائے گا۔ اس سے طلبہ کی شکایات کو زیادہ مؤثر انداز میں حل کرنے میں مدد ملے گی۔
21/08/2025
الحمدللہ رب العالمين
کلاس نہم 2025 کا شاندار رزلٹ
| Monday | 07:00 - 13:00 |
| 16:00 - 20:00 | |
| Tuesday | 07:00 - 13:00 |
| 16:00 - 20:00 | |
| Wednesday | 07:00 - 13:00 |
| 16:00 - 20:00 | |
| Thursday | 07:00 - 13:00 |
| 16:00 - 20:00 | |
| Friday | 07:00 - 13:00 |
| 16:00 - 20:00 | |
| Saturday | 07:00 - 13:00 |
| 16:00 - 20:00 |