16/06/2026
:
🌙 یکم محرم الحرام – نئے اسلامی سال کا آغاز 🌙
الحمدللہ! ایک نئے اسلامی سال کا آغاز ہو چکا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ سال امتِ مسلمہ کے لیے امن، برکت، صحت، کامیابی اور خوشیوں کا سال ثابت ہو۔
یا اللہ! ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمیں نیکیوں کی توفیق عطا فرما اور آنے والے سال کو ہمارے حق میں بہتر بنا دے۔ آمین