27/05/2026
تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں 💞💫
✨Sufism✨
🌸أَلَابِزِکْرِ اللّٰهِ تَطْمَںِٕنُّ الْقُلُوبُ🌸
🤍حلقہ ذکر و فِکر: 'علامہ اقبال ٹاؤن لاہور'🤍
27/05/2026
تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں 💞💫
23 May - Khawaja Abul-Khair Conference/Youm e Dua URS Mubarik organized by Bazam e Khairia Allama Iqbal Town Lahore✨🤲🏻
26/05/2026
تمام اہل اسلام کو حج مبارک ہو
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
23/05/2026
خواجہ ابو الخیر کانفرنس و یومِ دعا
خوبصورت محفلِ ذکروفکر جس میں میرے مرشد خواجہ ابو الخیر قبلہ عالم خواجہ خواجگان حضرت خواجہ پیر محمد عبداللہ جان رحمہ اللہ علیہ کے منظور نظر خلیفہ مجاز نے شرکت فرمائی۔
خصوصی خطاب: سفیر ختم نبوت خواجہ حضرت علامہ مفتی غلام دستگیر فاروقی الخیری صاحب۔
زیر سرپرستی: خلیفہ مجاز صوفی محمد جنید الخیری صاحب
22/05/2026
السلامُ علیکم ورحمتہ وبرکاتہ!
حضرت خواجہ ابو الخیر کانفرنس و یومِ دعا / عرس مبارک خصوصی اہلیانِ لاہور کے لیے انشاءاللہ کل 23 مئی بعد نمازِ عشاء (پی- بلاک ٹینکی والی گراونڈ وحدت کالونی علامہ اقبال ٹاؤن لاہور) جس میں آپ سب کو با عزت و احترام دعوت کی درخواست دی جاتی ہے۔ خود بھی تشریف لائیں اور دوسروں کو بھی اس خیر کی دعوت دیں اور اپنی دین اور دنیا روشن فرمائیں۔ جزاک اللہ خیر✨🤍🤲🏻
Beautiful naat by Sufi Junaid Alkhairi Sahab✨🤍🤲🏻
Mehfil e Zikar o Fikar in the Supervision of Sufi Muhammad Junaid Alkhairi Sahab✨🤍🤲🏻
18/05/2026
بزم خیریہ علامہ اقبال ٹاؤن کے زیر اہتمام محفل ذکر و فکر لیک سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور
Meri Zindagi Ka Tujh sy ye Nizam chalnraha hy, Sufi Muhammad Junaid Alkhairi Sahab❤️🤲🏻
Jummah Mubarik✨🤍
Naat Sohna ay by Sufi Junaid Alkhairi Sahab✨🤍🤲🏻
| Monday | 11:00 - 23:00 |
| Tuesday | 11:00 - 23:00 |
| Wednesday | 11:00 - 23:00 |
| Thursday | 11:00 - 23:00 |
| Friday | 11:00 - 23:00 |
| Saturday | 11:00 - 23:00 |
| Sunday | 11:00 - 23:00 |