Punjab students council LLu

Punjab students council LLu پنجاب سٹوڈنٹ کونسل پنجاب ترتی دی میٹھی بولی پنجابی�

سارے ویر تے پیارے سجن۔ ایس واری ہون آلی مردم شماری تے اپنی ماں بولی نوں پنجابی ہی لکھو۔ تاں کر تہاڈی ملک چے اک تگڑی نمائ...
15/07/2022

سارے ویر تے پیارے سجن۔ ایس واری ہون آلی مردم شماری تے اپنی ماں بولی نوں پنجابی ہی لکھو۔ تاں کر تہاڈی ملک چے اک تگڑی نمائندگی ہوئے تے سرکاری نوکریاں، صحت تے دوجے سماجی معاملیاں ویچ تہانوں کوٹہ ملے۔
ہر پنجابی دا حق، ماں بولی دی حمیت نال ہی جڑیا ہویا اے۔

پنجاب پنجابیاں دا، پنجاب پاکستان دا

ماں بولی دا راکھے۔پنجاب سٹوڈنٹ کونسل لہور لیڈز یونیورسٹی

میرے دیس تے مالکا!کوئی اترے نہ عذاب تیرا وسے کعبہ سونیا میرا وسدا رہے پنجاب ❤️   14 March
14/03/2022

میرے دیس تے مالکا!کوئی اترے نہ عذاب
تیرا وسے کعبہ سونیا میرا وسدا رہے پنجاب ❤️

14 March

04/03/2022
24/02/2022



آج 21 فروری ہے،یعنی مادری زبانوں کا عالمی دنمیری مادری زبان پنجابی ہے تو میں اسی کی بات کروں گاپنجابی زبان!12.2 کروڑ لوگ...
21/02/2022

آج 21 فروری ہے،یعنی مادری زبانوں کا عالمی دن
میری مادری زبان پنجابی ہے تو میں اسی کی بات کروں گا
پنجابی زبان!
12.2 کروڑ لوگوں کی مادری زبان دنیا کی دسویں بڑی زبان ہے۔
کچھ لوگوں کے مطابق دنیا کے ہر سو لوگوں میں سے تین پنجابی ہیں۔
پنجابی زبان کو فروغ تو بعد میں، ضرورت تو پہلے اس امر کی ہے کہ لوگ پنجابی زبان سمجھ تو لیں۔بے شک عام آدمی پنجابی بول رہا ہے مگر پنجابی صرف رابطے کی زبان تو نہیں۔بلھے شاہ سے وارث شاہ تک،اگر آپ نے کسی کے اسٹیٹس وغیرہ پر دیکھ لیا تو دیکھ لیا ورنہ آپ کو تو ان کے شاید ہی چند اشعار معلوم ہوں۔
رنجیت سنگھ دور میں پنجاب کا نظام تعلیم پنجابی میں تھا،اور پورے ہندستان کے مقابلے میں پنجاب کی شرح تعلیم سب سے زیادہ تھی۔ لڑکیوں کی شادی سے پہلے انہیں پنجابی قاعدہ آنا لازم تھا اور ہر مسجد مندر کے ساتھ ایک تعلیمی ادارہ بھی منسلک ہوتا تھا اور پھر انگریزوں نے فی قاعدہ چھے آنے دے کر لوگوں سے پنجابی قاعدے حاصل کیے اور انہیں تلف کر دیا۔
ہر جگہ،ہر قوم کو اپنی مادری زبان میں تعلیم کا حق دیا گیا سوائے پنجاب کو اور قیام پاکستان کے بعد بھی ہمارے حکمرانوں نے پنجابی کی تدریس پر مناسب کام نہیں کیا،جس نے کچھ کیا صرف اپنے نام کے لئے۔
اُردو کے بڑی بڑی خدمات سر انجام دینے والے، تمام بڑے لکھاری،سوائے قرۃ العین حیدر کے پنجابی تھے۔اس لیے کہا جاتا ہے
""کاش اقبال اور فیض پنجابی میں بھی کچھ لکھ جاتے""
نوبت یہاں تک آ پہنچی ہے کہ پنجابی بولنے والوں کو جاہل اور گنوار سمجھا جا رہا ہے۔
فروری 2020 میں ایک سرکاری افسر کو معطل کر دیا گیا تھا کیوں کہ انہوں نے ایک معزز خاتون سے بہت بد تمیزی کی تھی،کیا بد تمیزی کی تھی؟
جی پنجابی میں بات!!!!!!!!!!!
ایک ویڈیو میرے پاس بھی ہے کہ خاتون "اے شیشہ تھلے کر کے گل کرو" کو بدتمیزی قرار دے کر اچھل رہی ہیں۔
یعنی پنجابی اب بدتمیزوں اور جاہلوں کی زبان رہ گئی ہے؟
ہیر رانجھا کا خالق،بابا فرید،بھلے شاہ اور مولوی محمد بخش سب جاہل تھے؟
کچھ خدا کا خوف کریں۔
اسی طرح چند برس قبل بیکن ہاؤس ساہیوال کا ایک نوٹس وائرل ہوا تھا جس پر غلط زبان بولنے سے منع کیا گیا تھا اور مزے کی بات کہ اس سب میں پنجابی زبان بھی شامل تھی۔
یعنی پنجابی بولنا،لغویات بولنے کے برابر ہے،دنیا کی دسویں بڑی زبان بیکار ہے؟
خیر قصور جس کا بھی ہو،وہ طالب علم کیا کر سکتا ہے جو پرائمری میں اُردو انگریزی اور مڈل سے سائنس رٹنے لگ جاتا ہے۔شکر ہے اللہ تعالیٰ کا کہ،پنجابی بولنے والے گھرانے میں پیدا کیا ورنہ میں بھی پنجاب میں رہتے ہوئے پنجابی سے انجان ہوتا۔جتنی پنجابی میں جانتا ہوں،اس نسل کے بچے جانتے ہیں، یہ تو بچوں نے گھر میں ہی سیکھی ہے۔اب یہ بھی نہ ہوا کرے گا،کیوں کہ اب ماں بچے کو پنجابی بولنے پر ڈانٹتی ہے اور انگریزی پر شاباش دیتی ہے؟
کیوں بہنوں آخر کیوں؟
2017 کی مردم شماري میں پنجابی بولنے والوں کی پاکستان میں تعداد 38.7 فیصد بتائی گئی ہے جو 1951 میں مغربی حصے کا 62 فیصد تھی۔
آپ کی مادری زبان معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے۔
آج اس مادری زبان کے عالمی دن پر،ہمارے کچھ بھائی پنجاب اسمبلی کے باہر اپنے مطالبات بتائیں گے،،پنجاب کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی جائیں گی،،اگر آپ پنجابی ہیں،لیکن اس میں شامل نہیں ہو سکتے تو میری آپ سے اتنی سی درخواست ہے کہ گھر میں پنجابی بولیں۔
اگر آپ پنجابی نہیں تو
براہ کرم کچھ بھی کریں!
کسی کو پنجابی بولنے پر گنوار نہ سمجھیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ سب نوں ہدایت دیوے۔


گونگا پنجاب اپنی زبان منگدا اےماں بولی دا حق لین لئی تسیں وی ساڈے نال رلت کروجگت ماں بولی دیہاڑ 21 فروری پیروار دیہاڑی 1...
18/02/2022

گونگا پنجاب اپنی زبان منگدا اے
ماں بولی دا حق لین لئی تسیں وی ساڈے نال رلت کرو
جگت ماں بولی دیہاڑ 21 فروری پیروار دیہاڑی 11 وجے
سروس موڑ گجرات


تیرے لندن، پیرس، سِڈنی ۔۔۔۔ نُوںاک پِنڈ دی شام توں ۔۔۔۔ وار دیواں
10/02/2022

تیرے لندن، پیرس، سِڈنی ۔۔۔۔ نُوں
اک پِنڈ دی شام توں ۔۔۔۔ وار دیواں

08/02/2022

Queen 👑💗
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا
جنگ لازم ہو تو پھر لشکر نہیں دیکھے جاتے❤

Symbol of resistance,courage and bravery.Pride of Ummah !More Power to you My  💪✌❤
08/02/2022

Symbol of resistance,courage and bravery.
Pride of Ummah !
More Power to you My 💪✌❤

*5 فروری یوم یکجہتی کشمیر ڈے*سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کااک بستی ہے لوگ جسے کشمیر کہتے ہیں* *
05/02/2022

*5 فروری یوم یکجہتی کشمیر ڈے*

سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا
اک بستی ہے لوگ جسے کشمیر کہتے ہیں

* *

10/01/2022

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab students council LLu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category