کلاس 9th کے سٹوڈنٹس کیسے انگلش کے معروضی سوالات میں 19/19 نمبرز حاصل کریں۔ ؟
1. انگریزی کا معروضی پیپر 4 سوالوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ لہذا ہر سوال کو الگ اور اچھے طریقے سے تیار کرنا چاہیے۔
QUESTION 1 (5 Marks)
سوال نمبر 1 کی تیاری کےلئے انگلش گرامر کی بک کے page no. 163-168 کو اچھے طریقے سے دیکھیں اور حل کریں۔ 5 مارکس کے سوال انھی پیجز سے پوچھے جائینگے۔
QUESTION 2 (4 Marks)
سوال نمبر 2 کی تیاری کیلئے ہر چیپٹر کے آخر پہ گلوسری (Glossary Words) اچھے طریقے سے دیکھیں اور بار بار پریکٹس کریں۔ اسکے علاؤہ پاسٹ پیپرز میں پوچھے جانے والے سوالات کی جتنی ہو سکے مشق کریں۔
QUESTION 3 (5 Marks)
اس سوال میں عموماً Synonyms/Antonyms/Meanings پوچھے جاتے ہیں۔ لہذا اس سوال کو اچھے طریقے سے تیار کرنے کیلئے پاسٹ پیپرز اور گلاسری ورڈز کی زیادہ سے زیادہ پریکٹس کریں۔ اس ضمن میں پچھلے 5 سال کے پیپرز لازمی حل کریں۔
QUESTION 4 (5 Marks)
انگریزی کی بک کے ہر باب کے آخر میں GRAMMAR کے نام سے مشق ہے۔ یہ سوال انھی مشقوں سے پوچھا جاتا ہے
Sarfraz Grammar School And Science Academy Lahore
We love to spread knowledge.
*پنجاب تعلیمی خبریں 💥*
☑️2024 سے پنجاب کے تمام بورڈز میں GPA/CGPA کا سسٹم شروع ہو رہا ہے ، اگست 2024 سے جن سٹوڈنٹس کا HSSC /SSC پارٹ ون کا رزلٹ آئے گا ان کے رزلٹ پر مارکس کے ساتھ GPA/CGPA بھی میشن ہو گا ، 2025 میں پارٹ 2 کے مارکس کے ساتھ GPA/CGPA مینشن ہو گا ، مگر پارٹ 1 کے رزلٹ کارڈ پر اور 2026 سے دونوں پارٹس کے رزلٹ کارڈ پر صرف CGPA/GPA مینشن ہو گا ، مارکس مینشن نہیں ہوں گے۔
☑️اگلے سال سے(نئے سیشن کےلیے) نہم کلاس میں صرف اسلامیات جبکہ دہم کلاس میں صرف مطالعہ پاکستان کا پرچہ ہو گا
ہر پیپر 100 مارکس کا ہو گا۔
اسلامیات لازمی کا 100مارکس کا پرچہ 9th میں 2025 اور مطالعہ پاکستان کا 100 مارکس کا پرچہ 10th میں 2026 میں لیے جانے گئے۔ اب ان مضامین کے پیپرز فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ایئر کی طرح ہوا کریں گے۔
☑️انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 امتحانات 7 مئی 2024 سے شروع ہوں گے۔
☑️آئندہ سال 2025 سے تمام سرکاری اور پرائیوٹ سکول میں پنجم اور ہشتم کلاسز کا PEC کا امتحان ہوگا۔ پیک کے امتحان دیے بغیر کلاس ششم اور نہم میں داخلہ نہیں ہوگا۔
☑️میٹرک میں داخلہ لینے کے لیے آٹھویں پاس کا سرٹیفکیٹ لازم قرار۔
☑️پنجاب بورڈ میں 2025 سے میٹرک سائنس و آرٹس صرف انگلش میڈیم ہوگی۔
جبکہ 2026 سے ایف اے کے تمام اختیاری سبجیکٹ بھی انگلش میڈیم ہوں گے۔
*زرائع*
☑️اس سال پنجاب بورڈ میٹرک کا رزلٹ 3 ماہ کی بجائے کوووڈ 19 سے پہلے کی طرح سابقہ شیڈول کے مطابق 4 ماہ بعد آئے گا۔
☑️میٹرک پارٹ 2 امتحان یکم مارچ سے جبکہ میٹرک پارٹ 1 کا امتحان 19 مارچ سے شروع ہو گا۔
☑️میٹرک پارٹ 2 کا رزلٹ 20 جولائی کو جبکہ میٹرک پارٹ 1 کا رزلٹ 19 اگست کو آئے گا۔
*زرائع*
*☑️اب پنجاب کے تمام بورڈز میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سٹوڈنٹس چار سال تک جتنی بار چاہیں اپنے مارکس امپرو کر سکتے ہیں ۔* اس سے پہلے طلباء دو سال کے اندر چار بار اپنے مارکس امپرو کر سکتے ہیں جبکہ اب چار سال میں جتنی بار چاہیں اپنے مارکس امپرو کرنے کے لیے امتحان دے سکتے ہیں ۔ یہ قانون پنجاب کے تمام بورڈز پر لاگو ہوگا۔
☑️دسویں جماعت کی رول نمبر سلپ جاری کر دی گئی ہیں پرائیوٹ طلبہ اپنے بورڈ کی ویب سائٹ پر جا کر اپنی رول نمبر سلپ حاصل کریں۔
☑️پنجاب ایگزامینیشن کمیشن فروری کے آخری ہفتے میں سوالات پر مشتمل ڈیٹا بینک اپ لوڈ کرے گا۔ سکول سربراہان *28 فروری* تک آن لائن ڈیٹا سے پیپر تیار کریں گے۔ سرکاری سکولز میں *7 مارچ سے 20* مارچ تک سالانہ امتحانات ہوں گے۔ سرکاری سکولوں میں *31 مارچ* کو طلبہ کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ اگلا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع ہوگا۔
☑️پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز کو ختم کرکے ایک بورڈ بنانے کا فیصلہ۔
☑️بورڈ لاہور میں ہوگا۔
☑️پنجاب یونیورسٹی بی اے ، بی کام سپلیمنٹری رولنمبر سلپ آگئی ہیں۔
☑️علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2024ء میں پیش کئے گئے میٹرک، انٹر میڈیٹ پروگراموں کے داخلوں کی تاریخ میں لیٹ فیس چارجز کے ساتھ 5 مارچ 2024ء تک توسیع کر دی گئی ہے۔ جبکہ جاری طلبہ 27 فروری 2024ء تک بغیر لیٹ فیس چارجز کے انرولمنٹ کرواسکتے ہیں۔
22/02/2024
16/02/2024
Guess Math 9th 2024
(Science Group) with pairing scheme
Ex 1.1 Q 3 Ex 1.3 Q 2, 3(ix), 5(ii) Ex 1.4 Q 2, 3, 4 Ex 1.5 Q 1, 2 Ex 1.6 Q 1 Review Ex 1 Q 3, 5
Pg # 37 Example Ex 2.1 Q 5, 6 Ex 2.3 Q 3 Pg # 46 Example 2 Ex 2.4 Q 1(i), (iv), 2, 3 Ex 2.5 Q 1(iii),(v),(vi), 3(iii), (iv), 4 Ex 2.6 Q 4, 7 Review Ex 2 Q 7
Ex 3.1 Q 1(vii), 2(iii) Ex 3.2 Q 5, 6 Ex 3.3 Q 1(v), 2, 3(ii), (iii), 5(v) Ex 3.4 Q 1 Review Ex 3 Q 3(iii), 4(iii), 6(iii)
Ex 4.1 Q 3(i), (iii), (vi), 4 Ex 4.2 Q 1, 3, 4, 9 to 12 Ex 4.3 Q 2(ii), (v), 3(iv), 4(iv) Ex 4.4 Q 1, 3, 5
Review Ex 4 Q 7, 8
Pg # 99 Example 2 Pg # 100 Example (ii) Ex 5.1 Q 4, 5 Pg # 101 Example 1 Pg # 105 Example 2 Ex 5.2 Q 2 to 6 Ex 5.3 Q 1, 6 Ex 5.4 Q 1, 4, 8
Pg # 115 H.C.F Example Ex 6.1 Q 1 to 3, 5, 6 Ex 6.2 Q 2, 3,13 Ex 6.3 Q 1 (i), (iii), 2, 3 Review Ex 6 Q 8
Pg # 132 Example 2 Pg # 133 Example 1 Pg # 134 Example 2 Ex 7.1 Q 1(i), (ii), (v), (viii), (ix), (x), 2(ii), (iii), (iv) Pg # 136 Example 1 Pg # 137 Example 2 Ex 7.2 Q 2 Ex 7.3 Q 1(iv), 2(v)
Review Ex 7 Q 4
Pg # 148 Example 1 Ex 8.1 Q 1, 4, 5
Ex 9.1 Q 1 Ex 9.3 Q 1 Review Ex 9 Q 4
Review Ex 11 Q 3, 4, 5
Review Ex 12 Q 4, 5, 6
Pg 223 Example 1 Review Ex 13 Q 4, 5, 6
Ex 14.1 Q 1(ii) Review Ex 14 Q 3, 5, 6
Ex 15 Q 1 to 3 Review Ex 15 Q 2
Review Ex 16 Q 2
Ex 17.1 Q 1(i), (iv),(vii), 2(i), (iii), 4, 5 (i) Pg # 256 Example Ex 17.2 Q 1(iii), 2(i), 3(ii) Ex 17.3 Q 3
Theorems:
12.1.1, 12.1.3, 12.1.4, 12.1.6 (OR) 16.1.2, 16.1.4
Definitions:
Scalar Matrix, Singular & Non- Singular Matrix, Square Matrix, Rectangular Matrix, Diagonal Matrix, Integers, Radical, Radicand, Algebraic Expressions, Remainder Theorem, HCF and LCM, Linear Equation, Extraneous Solutions, Ordered Pair, Cartesian Plane, Horizontal Line, Vertical Line, Origin, Line Segment, Collinear and Non-Collinear Points, Coordinate Geometry, Scalene Triangle, Right Triangle, Pythagoras Theorem, Rectangle, Parallelogram, Congruent Triangles, S.A.S/S.S.S/A.S.A Postulate, Right Bisector, Angle Bisector, Ratio and Proportion, Similar Triangles, Concurrent Lines, Incentre/Cicumcentre/Orthocentre of a Triangle, Triangular/Rectangular Region, Area of a Figure, Centroid, Area of parallelogram, Supplementary Angles, Trapezium.
Best of luck..
See Details on
https://sissa.impacteschool.com/
Sarfraz Grammar School And Science Academy Lahore We love to spread knowledge.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 21:00 |
| Tuesday | 08:00 - 21:00 |
| Wednesday | 08:00 - 21:00 |
| Thursday | 08:00 - 21:00 |
| Friday | 08:00 - 21:00 |
| Saturday | 08:00 - 21:00 |