MS Skills Hub

MS Skills Hub

Share

MS Skills Hub | Master the Future 💡
⭐️Learn. Earn.

Grow.
⭐️Specialized Skills for the Digital World.
⭐️Building Professionals of Tomorrow.
⭐️Join us and transform your passion into a profession!

27/07/2026

تجوید القرآن لائیو سیشن میں صرف 3 گھنٹے رہتے ہیں جو خواتین جوائن کرنا چاہتی ہیں دیے گئے لنک سے گروپ جوائن کریں

https://chat.whatsapp.com/FTrHkhwKsMnCG5LJBWKzLo

27/07/2026

📖 Free Live Session "قرآنِ پاک کو صحیح تجوید کے ساتھ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟"
اس سیشن میں کیا سیکھیں گے؟
✅ تجوید کیا ہے اور کیوں ضروری ہے؟
✅ عام غلطیاں جو اکثر لوگ تلاوت میں کرتے ہیں
✅ صحیح مخارج کی اہمیت
✅ درست تلفظ سے تلاوت کو کیسے بہتر بنایا جائے؟
✅ Tajweed-ul-Quran Course کی مکمل معلومات اور سوال و جواب
Call to Action
🌟 یہ سیشن بالکل مفت ہے۔ اگر آپ قرآنِ پاک کو درست انداز میں پڑھنا چاہتے ہیں تو اس Live Session کا حصہ ضرور بنیں۔
📅 Date: 27 July
🕒 Time: شام 4 بجے
📍 Platform: Zoom

رجسٹریشن کے لیے ابھی گروپ جوائن کریں یا ہمیں میسج کریں
https://chat.whatsapp.com/FTrHkhwKsMnCG5LJBWKzLo

0309 2455834
0309-1540281

26/07/2026

📖✨ کیا آپ قرآنِ پاک کو صحیح تجوید کے ساتھ پڑھنا سیکھنا چاہتی ہیں؟ ✨📖

تو یہ موقع آپ کے لیے ہے! 🤍🌙

MS Skills Hub
کی جانب سے خواتین کے لیے خصوصی:

🌟 FREE TAJWEED-UL-QURAN LIVE SESSION 🌟
اس مفت Live Session میں آپ سیکھیں گی:
✅ تجوید کی اہمیت
✅ حروف کے صحیح مخارج
✅ تلاوت میں ہونے والی عام غلطیاں
✅ قرآنِ پاک کو درست انداز میں پڑھنے کا طریقہ
✅ Tajweed-ul-Quran Course
کے بارے میں مکمل رہنمائی

📚 قرآنِ پاک کو صرف پڑھیں نہیں…

بلکہ اسے صحیح پڑھنا بھی سیکھیں۔ 🤍

🌸 اگر آپ قرآنِ پاک کی تلاوت کو درست، خوبصورت اور پُراعتماد بنانا چاہتی ہیں تو اس
Free Live Session
کا حصہ ضرور بنیں

👩‍🦰 یہ سیشن صرف خواتین کے لیے ہے
مرد حضرات کے لیے کچھ دن میں announced کیا جائے گا
📌 گروپ میں شامل ہونے کے لیے ابھی Join کریں اور اپنی جگہ محفوظ کریں! ✨

https://chat.whatsapp.com/By0K4wXWmpJ4vM3Xwo0Q8Q

Learn Tajweed. Improve Your Recitation. Strengthen Your Connection with the Quran. 🌙📖

25/07/2026

With Robina Iftikhar – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

24/07/2026

With A..S Collection Fsd – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

23/07/2026

📖✨ کیا آپ قرآنِ پاک پڑھتے ہیں؟ ✨📖

تو پھر یہ بات آپ کے لیے بہت اہم ہے… 🤍

قرآنِ پاک صرف پڑھ لینا کافی نہیں، بلکہ اسے صحیح مخارج، درست تلفظ اور تجوید کے اصولوں کے ساتھ پڑھنا بھی ضروری ہے۔ کیونکہ ایک چھوٹی سی تلفظ کی غلطی کبھی کبھی لفظ کے معنی تک بدل سکتی ہے۔

🌙 Tajweed
سیکھنے سے آپ
✅ قرآنِ پاک کو درست انداز میں پڑھ سکیں گے
✅ حروف کے صحیح مخارج سیکھیں گے
✅ اپنی تلاوت کو خوبصورت اور پُراثر بنائیں گے
✅ نماز میں قرأت کو بہتر کریں گے
✅ قرآن کے ساتھ اپنا تعلق مزید مضبوط کریں گے
🌟 اگر آپ نے ابھی تک تجوید نہیں سیکھی، تو یہ بہترین وقت ہے

MS Skills Hub
بہت جلد لے کر آ رہا ہے ایک خصوصی Tajweed-ul-Quran Course
، جہاں آپ تجوید کو آسان اور
step-by-step
انداز میں سیکھ سکیں گے۔ 📚✨

💛 قرآن کے ساتھ اپنے تعلق کو مزید خوبصورت بنائیں۔ اس موقع کو ضائع نہ کریں — ہمارے ساتھ ضرور جڑیں

🔔 Course
کی مزید تفصیلات بہت جلد

Stay Connected with MS Skills Hub
DM me now
https://wa.me/923092455834

23/07/2026

With AF Collection – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

22/07/2026

✨ Coming Soon… ✨
📖 Tajweed-ul-Quran Course 📖
قرآن پاک صرف پڑھنا ہی نہیں، بلکہ اسے صحیح تلفظ، درست مخارج اور تجوید کے اصولوں کے ساتھ پڑھنا بھی سیکھنا ضروری ہے۔ 🤍
اسی خوبصورت مقصد کے ساتھ MS Skills Hub بہت جلد لے کر آ رہا ہے ایک خصوصی:
🌙 Tajweed-ul-Quran Course 🌙
جس میں آپ سیکھیں گے کہ قرآنِ پاک کو درست انداز میں کیسے پڑھا جائے اور اپنی قرأت کو مزید خوبصورت کیسے بنایا جائے۔ ✨
📚 علمِ قرآن سیکھنے کا یہ خوبصورت سفر بہت جلد شروع ہونے والا ہے…
🔔 مزید تفصیلات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں
دیے گئے لنک سے کمیونٹی جوائن کیجئے

https://chat.whatsapp.com/Iib5zvwrLfjKuFiU7eOuWT

21/07/2026

نمبر 1
السلام علیکم!
بیچ 1 کے تمام طلباء سے گزارش ہے کہ اپنا ٹاسک نمبر 1 مکمل کرکے کمنٹس میں جمع کروائیں۔
📝 ٹاسک:
آج کی کلاس میں آپ کو فوڈ فلائر ڈیزائن کرنا ہے

آپ نے Canva میں کسی بھی فوڈ آئٹم، ریسٹو۔رنٹ، کیفے یا فوڈ برانڈ کے لیے ایک خوبصورت اور پروفیشنل فوڈ فلائر تیار کرنا ہے۔
✨ اپنے فلائر میں مناسب رنگوں، فوڈ کی بہترین تصویر، خوبصورت فونٹس اور معلومات کو بہترین انداز میں شامل کریں تاکہ ڈیزائن پرکشش اور پروفیشنل نظر آئے۔
✅ اپنا مکمل کیا ہوا ٹاسک کمنٹس میں ضرور جمع کروائیں۔
🌟 بہترین ڈیزائنز کو MS Skill Hub کے پلیٹ فارم پر فیچر بھی کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیاب کرے۔ 🌸

17/07/2026

📢 بیچ 1 – اسائنمنٹ نمبر 7

السلام علیکم!

بیچ 1 کے تمام طلباء سے گزارش ہے کہ اپنی اسائنمنٹ نمبر 7 مکمل کرکے کمنٹس میں جمع کروائیں۔

📝 اسائنمنٹ:

آج کی کلاس میں آپ کو لوگو ڈیزائن کرنا سکھایا گیا تھا۔

آپ نے Canva میں اپنی پسند کے کسی بھی برانڈ، کاروبار یا کمپنی کے لیے ایک پروفیشنل اور منفرد لوگو ڈیزائن کرنا ہے۔

✨ لوگو بناتے وقت مناسب رنگوں، خوبصورت فونٹس، متوازن آئیکنز اور سادہ مگر کریئیٹو ڈیزائن کا خیال رکھیں تاکہ لوگو دیکھنے میں پروفیشنل اور یادگار لگے۔

✅ اپنی مکمل کی ہوئی اسائنمنٹ کمنٹس میں ضرور جمع کروائیں۔

🌟 بہترین لوگو ڈیزائنز کو MS Skill Hub کے پلیٹ فارم پر فیچر بھی کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیاب کرے۔ 🌸

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore