Bank Jobs Alert

  • Home
  • Bank Jobs Alert

Bank Jobs Alert Pakistan latest Bank Jobs Update 2026
Govt,NTS,PPSC,HBL,UBL,MCB,NBP,SBP&Microfinance Follow For All Updates

23/08/2026
📢 *موجز سپورٹ پروگرام میں ملازمت کے مواقع!* موجز سپورٹ پروگرام ملتان میں مرد و خواتین امیدواروں سے کریڈٹ آفیسرز کی مختلف...
24/07/2026

📢 *موجز سپورٹ پروگرام میں ملازمت کے مواقع!*

موجز سپورٹ پروگرام ملتان میں مرد و خواتین امیدواروں سے کریڈٹ آفیسرز کی مختلف آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

📌 اہلیت
✅ مرد و خواتین دونوں درخواست دے سکتے ہیں۔
✅ کم از کم انٹرمیڈیٹ
✅ تازہ (Fresh) اور تجربہ کار (Experienced) دونوں امیدوار اہل ہیں۔
✅ ملتان کے علاوہ دوسرے قریبی شہروں کے امیدوار بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔
✅ امیدوار اپنی سی وی شیئر کریں صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔

📍 تعیناتی
ملتان ایریا کی مختلف برانچز

🎁 مراعات
✔ پرکشش تنخواہ
✔ فیول الاؤنس
✔ کمیونیکیشن الاؤنس
✔ رہائشی سہولت (Residency)
✔ ضلع سے باہر کے ملازمین کے لیے اضافی الاؤنس

📞 دلچسپی رکھنے والے امیدوار مزید معلومات اور سی وی بھیجنے کے لیے رابطہ کریں۔
Muhammad Irfan Hanif
Branch Manager
03077734004
🔄 اس روزگار کے موقع کو اپنے دوستوں اور دیگر اہل امیدواروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

17/07/2026

*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌸*

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *02 صفر 1448ھ* 💎
🔖 *17 جولائی 2026ء* 💎
🔖 *02 ساون 2083ب* 💎

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄

🍃 *جمعہ کی فضیلت !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-883»~

🏦 *HBL Microfinance Bank* میں کیریئر کا بہترین موقع! 💼 مندرجہ ذیل آسامیوں کے لیے اہل اور باصلاحیت مقامی امیدواروں سے درخ...
16/07/2026

🏦 *HBL Microfinance Bank*
میں کیریئر کا بہترین موقع! 💼

مندرجہ ذیل آسامیوں کے لیے اہل اور باصلاحیت مقامی امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

📌 *Positions* :
🔹 Relationship Manager – Liability
🔹 Relationship Officer – Liability
🔹 Loan Officers

🎓 مطلوبہ اہلیت
✅ کم از کم گریجویشن
✅ متعلقہ بینکنگ تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
✅ مقامی (Local) امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔

📍 تعیناتی
🏢 HBL Microfinance Bank – پیر محل برانچ

✅ پروفیشنل ورکنگ ماحول
✅ کیریئر میں ترقی کے بہترین مواقع
✅ پرکشش مراعات
✅ بہترین کارکردگی پر خصوصی انعامات

📩 رابطہ
👤 شاہد عباس
برانچ مینیجر
📱 0301-3372716

👤 راؤ حسیب
Relationship Manager
📱 0304-7104049

⏳ اگر آپ مطلوبہ اہلیت رکھتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں اور اپنے روشن مستقبل کا آغاز کریں۔

🔄 اس جاب پوسٹ کو اپنے دوستوں اور دیگر اہل امیدواروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ وہ بھی اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔
🌹 ابھی فالو کیجئے

🚨 ضلع ملتان اور اس کے قریبی علاقوں کے امیدواروں کے لیے واک اِن انٹرویوز – آگاہی پاکستان مائیکرو فنانس (ضلع ملتان) 🏦AGAHE...
15/07/2026

🚨 ضلع ملتان اور اس کے قریبی علاقوں کے امیدواروں کے لیے واک اِن انٹرویوز – آگاہی پاکستان مائیکرو فنانس (ضلع ملتان) 🏦

AGAHE Pakistan Microfinance Company
میں مختلف آسامیوں کے لیے انٹرویوز ہونے جا رہے ہیں۔

📌 دستیاب آسامیاں
🔹 *Credit Officer*
🎓 اہلیت: انٹرمیڈیٹ یا گریجویشن
✅ متعلقہ شعبے کا تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
✅ فریش امیدوار بھی درخواست دے سکتے ہیں۔
🔹 *Trainee Credit Officer*
🎓 اہلیت: انٹرمیڈیٹ
✅ فریش امیدوار
🔹 *Area Risk Officer*
🎓 اہلیت: ترجیحاً ماسٹرز
💼 تجربہ: کم از کم 2 سال

📍 واک اِن انٹرویو کی تفصیلات
🏢 مقام:
60 فٹ روڈ، مکان نمبر 24/U، نیو ملتان
بروز جمعرات، 16 جولائی 2026
📞 Focal Person
📱 0301-1270020
📱 0316-6932117
📄 انٹرویو کے لیے مندرجہ ذیل کاغذات ساتھ لائیں

✅ اپنی Updated CV
✅ اصل CNIC
✅ تعلیمی اسناد کی نقول
✅ تجربہ سرٹیفکیٹس (اگر موجود ہوں)
✅ دو پاسپورٹ سائز تصاویر

⏳ ایڈوانس اپلائی کرنے کی ضرورت نہیں، اگر آپ مطلوبہ اہلیت رکھتے ہیں تو مقررہ تاریخ پر تمام ضروری دستاویزات کے ساتھ واک اِن انٹرویو میں ضرور شرکت کریں۔

🔄 اس جاب پوسٹ کو اپنے دوستوں اور دیگر اہل امیدواروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ وہ بھی اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔
🌹 ابھی فالو کیجئے

14/07/2026

*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌸*

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *28 محرم الحرام 1448ھ* 💎
🔖 *14 جولائی 2026ء* 💎
🔖 *30 ھاڑ 2083ب* 💎

🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄

*⚠️ جھوٹی نمائش سے بچیں!*
🔹 *نبی کريم ﷺ کے پاس ایک عورت آئی اور اس نے کہا: میری ایک سوکن ہے، کیا مجھے اس بات پر گناہ ہو گا کہ میں خود کو اپنے خاوند کے ایسے مال سے سیر ہو جانے والی ظاہر کروں جو اس نے مجھے نہیں دیا؟ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جو نہیں دیا گیا اس (مال یا کھانے) سے خود کو سیر ظاہر کرنے والا جھوٹ کے دو کپڑے پہننے والے کی طرح ہے۔‘*🔹
📗«صحیح مسلم-5584»~

📢 *آگاہی AGAHE میں ملازمت کا بہترین موقع* 🌹آگاہی کو *انٹرنل آڈٹ اینڈ کمپلائنس آفیسر* کی پوزیشن کے لیے درخواستیں مطلوب ہی...
10/07/2026

📢 *آگاہی AGAHE میں ملازمت کا بہترین موقع* 🌹

آگاہی کو *انٹرنل آڈٹ اینڈ کمپلائنس آفیسر* کی پوزیشن کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

🎓 تعلیم و تجربہ:
گریجویشن کے ساتھ متعلقہ شعبے میں 2 سے 3 سال کا تجربہ

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ:
16 جولائی 2026

📄 درخواست دینے کا طریقہ:
نیچے دیے گئے لنک سے جاب ڈسکرپشن اور جاب اپلیکیشن فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔
https://drive.google.com/drive/folders/1VjHIjNqh8Q6rM62338oYmBWLvV6ojZbx?usp=sharing
مکمل شدہ جاب اپلیکیشن فارم کے ساتھ اپنی تازہ ترین CV درج ذیل ای میل پر بھیجیں:
📧 [email protected]
⚠️ درخواستوں کی جانچ موصول ہونے کے ساتھ ہی شروع کر دی جائے گی، اس لیے جلد از جلد اپلائی کریں۔

👩 خواتین امیدواروں کو خصوصی طور پر درخواست دینے کی ترغیب دی جاتی ہے۔

🚀 اگر آپ آڈٹ اور کمپلائنس کے شعبے میں کیریئر بنانا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
🌹 ابھی فالو کیجئے 👇

09/07/2026

Fresh Intermediate Students Jobs Opportunity
UBL Ameen Bank Multan

08/07/2026

*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌸*

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *22 محرم الحرام 1448ھ* 💎
🔖 *08 جولائی 2026ء* 💎
🔖 *24 ھاڑ 2083ب* 💎

🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄

⚠️ *چہرے پر مارنے کی ممانعت!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا کہ (جانور کو) منہ پر مارا جائے یا منہ پر نشانی ثبت کی جائے۔*🔹
📗«صحیح مسلم -5550»~

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bank Jobs Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share