CodiSkills

CodiSkills A historic step towards Emerging technologies & Freelancing

پاکستان کا ہر نوجوان ہنر مند اوربا اختیار   کوڈی سکلز یوتھ ٹریننگ پروگرام کے ساتھپاکستان کے سب سے بڑے امرجنگ ٹیکنالوجیز ...
13/09/2022

پاکستان کا ہر نوجوان ہنر مند اوربا اختیار کوڈی سکلز یوتھ ٹریننگ پروگرام کے ساتھ
پاکستان کے سب سے بڑے امرجنگ ٹیکنالوجیز اور فری لانسنگ ٹریننگ پروگرام کوڈی سکلز کا آغاز۔ گورنر پنجاب نے گورنر ہاؤس میں اس پروگرام کا آغاز کیا ۔ کوڈی سکلزیوتھ پروگرام کے تحت پاکستان بھر میں تقریبا 20 لاکھ طلبا و طالبات کوامرجنگ ٹیکنالوجیزکی ٹریننگ مہیا کی جائے گے اوراس ٹریننگ کے ساتھ ساتھ طلبا کوسکالرشپس اور انٹرن شپس کے مواقع بھی فراہم کیے جائیں گے۔
اس تقریب میں ماہر تعلیم اور مختلف شبعہ ہائے زندگی سے تعلق ہونے والے افراد نے شرکت کی۔ جن میں
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی سے
ماہین،مغیث، خبیر، عمر اور عمیر نے شرکت کی۔
ماہر تعلیم میں پرو فیسر ڈاکٹر یاسر ایاز (نسٹ یونیورسٹی)، ڈاکٹر وجاہت قاضی (کامسیٹ یونیورسٹی)، علی نعمان گیلانی، محمد عمران، زرمینہ گیلانی، تابندہ عثمان، حسن ذولقفل، غلام علی (علیم کی دنیا)،
سٹارٹ اپ فاؤنڈرزمیں
محمد بلال، مبین، رضوان باجوہ، فرقان باجوہ، کھفل ورہ
اور این جی او سیکٹر سے آمنہ آفتاب نے شرکت کی۔
مزیر معلومات اور رہنمائی کے لیے ہمارہ ویب سائٹ وزٹ کریں۔
Visit us: www.codiskill.pk
Email us: [email protected]
Call us: +92 304 1118040

پاکستان بھرمیں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔  گورنر ہاوس میںNational Expansion Plan of NICs اور فیڈرل منسٹری آف انفارمیشن ٹی...
13/09/2022

پاکستان بھرمیں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
گورنر ہاوس میں
National Expansion Plan of NICs
اور فیڈرل منسٹری آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کے تحت کوڈی سکلز یوتھ ایمپاورمنٹ ٹریننگ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا۔ .
اس پروگرام کے تحت 20 لاکھ نوجوانوں , گھریلو خواتین اور مختلف پیشوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایمرجنگ ٹیکنالوجیز اور فری لانسنگ کی ٹریننگ دی جائے گی
اس پروگرام میں درج ذیل پروگرامز کے ساتھ ساتھ 20 سے زائد کورسز کو شامل کیا گیا ہے۔
Full Stack Web Development
Flutter Development
Artificial Intelligence
Cyber Security
Data Science
Full Stack Digital Marketing
پہلے بیچ میں 250،000 طلبا و طالبات کو داخلے دئیے جا ئیں گے۔
رجسٹریشن فیس: 2950 روپے
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہماری ویب سائٹ یا دیےگئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Visit us: www.codiskill.pk
Apply Now: shorturl.at/iOXZ1
Email us: [email protected]
Call us: +92 304 1118040

13/09/2022

نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر۔

Address

Plan 9 Arfa Tower
Lahore
54600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CodiSkills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share