AL-Hazim Islamic Institute

AL-Hazim Islamic Institute AL-HAZIM ISLAMIC INSTITUTE

کبھی تلاوت کرتے ہوئے اچانک خیال آیا…؟ 🤔“کہیں میں قرآن غلط تو نہیں پڑھ رہا؟”پھر سوچا۔۔لیکن مجھے کیسے معلوم ہوگا۔۔۔؟اگر یہ...
27/08/2026

کبھی تلاوت کرتے ہوئے اچانک خیال آیا…؟ 🤔
“کہیں میں قرآن غلط تو نہیں پڑھ رہا؟”
پھر سوچا۔۔لیکن مجھے کیسے معلوم ہوگا۔۔۔؟

اگر یہ سوال آپ کے دل میں بھی ہے، تو شاید یہ 40 دن آپ کی تلاوت بدل دیں۔ 📖✨

الحازم اسلامک انسٹیٹیوٹ آنلائن آپکو فراہم کررہا ہے گھر بیٹھے تجوید القرآن کورس سیکھنے کا سنہری موقع وہ بھی صرف 40 دن میں
جس میں طلباء و طالبات کے کلاسز علیحدہ علیحدہ ہوں گی
اور بہترین کارکردگی دکھانے پر انعام سے بھی نوازا جائے گا

تو پھر دیر کس بات کی۔۔۔؟

ابھی رجسٹریشن کروائیے اور اس سنہری موقع سے فایدہ اٹھائیے۔۔!

📲 رجسٹریشن کے لیے ابھی اسی نمبر پر WhatsApp کریں:
[+92 306 0111105]

“تجوید کورس 40 روزہ” لکھ کر بھیج دیں، آپ کو مکمل طریقۂ رجسٹریشن بتا دیا جائے گا۔

آنلائن قراءات عشرہ کورسگروپ/پرائیویٹ کلاسز🚨کیا آپ حافظ قرآن یا قاری ہیں؟ تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے!آپ نے قرآن پڑھا ہے…مگر ...
10/08/2026

آنلائن قراءات عشرہ کورس
گروپ/پرائیویٹ کلاسز

🚨کیا آپ حافظ قرآن یا قاری ہیں؟ تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے!

آپ نے قرآن پڑھا ہے…
مگر کیا قرآن کی دس متواتر قراءات سیکھی ہیں؟ 📖

قراءاتِ عشرہ کوئی عام کورس نہیں،
یہ وہ علم ہے جو قاری کی تلاوت کو ایک نئے مقام تک لے جاتا ہے۔ 🔥

🎙️ اگر دل میں قرآن کی قراءات سیکھنے کی تڑپ ہے،
تو یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!

📚 قراءاتِ عشرہ کورس — علم بھی، کمال بھی، قرآن سے مزید قرب بھی۔

قاری بننا کافی نہیں…
قراءات کے علم کو اپنا گہوارہ بنائیں
ابھی رجسٹریشن کروائیں
الحازم اسلامک انسٹیٹیوٹ آنلائن
03060111105

فری ترجمہ و تفسیر کورس کی رجسٹریشن کا آج آخری روز ہےکل سے بیج #02 کا باقاعدہ آغاز ہورہا ہے ان شاءاللہ العزیز عزوجلابھی ر...
02/08/2026

فری ترجمہ و تفسیر کورس کی رجسٹریشن کا آج آخری روز ہے
کل سے بیج #02 کا باقاعدہ آغاز ہورہا ہے ان شاءاللہ العزیز عزوجل
ابھی رجسٹریشن کروائیے
03060111105

26/07/2026
*خوشخبری خوشخبری خوشخبری*علم کی متلاشی طالبات کے لئے ایک عظیم خوشخبری *گرمیوں کی چھٹیاں گزارئیے رب کے قرآن اور محمد صلی ...
08/07/2026

*خوشخبری خوشخبری خوشخبری*
علم کی متلاشی طالبات کے لئے ایک عظیم خوشخبری

*گرمیوں کی چھٹیاں گزارئیے رب کے قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے ساتھ*
الحازم اسلامک انسٹیٹیوٹ آنلائن فراہم کررہا ہے آپ کو گھر بیٹھے بہت سا دینی علم سیکھنے موقع
وہ بھی بالکل فری

آنلائن اسلامک سمر کورس بیج #02 (40روزہ)
برائے طالبات و خواتین

جس کے امتحان میں شرکت کرنے والی تمام طالبات کے مابین قرعہ اندازی کے ذریعے 10 کو قیمتی انعامات سے بھی نوازا جائے گا

تو دیر کس بات کی ابھی رجسٹریشن کروائیے اور اس بہترین موقع سے استفادہ کیجئے
رجسٹریشن کے لئے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ پر میسج کریں:
030601111105

آنلائن تجوید القرآن کورس بیج #05برائے طالبات2 سالہ کورس کرئیے صرف 5 ماہ میں گھر بیٹھے وہ بھی بہترین رزلٹ کے ساتھ03060111...
08/07/2026

آنلائن تجوید القرآن کورس بیج #05
برائے طالبات

2 سالہ کورس کرئیے صرف 5 ماہ میں گھر بیٹھے وہ بھی بہترین رزلٹ کے ساتھ

03060111105

Address

Ruda Industrial Zone Mehmood Boti
Lahore

Opening Hours

Monday 13:30 - 22:00
Tuesday 13:30 - 22:00
Wednesday 13:30 - 22:00
Thursday 13:30 - 22:00
Friday 14:15 - 22:00
Saturday 13:30 - 22:00
Sunday 13:30 - 22:00

Telephone

+923060111105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Hazim Islamic Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category