Muzammil Driving Institute.
Muzammi Driving training institute is best in Lahore
28/11/2025
Shagufta Ejaz highlights the stark reality faced by the lower-income class in Pakistan, who struggle daily for basic necessities like food, water, and healthcare.
Meanwhile, those entrusted with providing these essential services continue to enjoy unchecked privileges and benefits, widening the gap between the privileged and the needy.
Her reflection draws attention to the urgent need for accountability, equitable access, and reforms to ensure that every citizen’s fundamental needs are met without bias or neglect.
Disclaimer: This content is for informational purposes only. Image is just for reference.
13/11/2025
’’مریم نوازشریف نے لاہور سے راولپنڈی تک ریلوے کا نیا ٹریک بچھانے کے لئے پنجاب کے خزانے میں سے 240 ارب روپے دئیے ہیں، جس سے ٹرین اڑھائی گھنٹے میں لاہور سے پنڈی پہنچے گی، تا ہم حرام ہے کہ ان منصوبوں پر ابھی تک کسی نے ایک ٹکے کا کام کیا ہو؟ پتہ نہیں کس بات کے منتظر بیٹھے ہوئے ہیں یہ تمام ریلوے بیوروکریسی؟‘‘
رضوان رضی : سینئر صحافی
12/11/2025
سینیٹ میں ایک سینٹر نے مجھے بتایا کہ عرفان صدیقی وفات پا چکے ہیں اور ہمیں یہ بتانے سے منع کیا گیا ہے لیکن آپ خبر دے دیں۔ روایت کے مطابق کسی سینٹر کے فوت ہونے پر کاروائی معطل کرنی پڑے گی اور ترمیم کچھ عرصے کے لیے تعطل کا شکار ہو جائے گی۔ ان کی فیملی کو بھی روک دیا گیا ہے، اگلے دن دوبارہ سینٹ میں اس سینٹر سے ملا تو انہوں نے کہا کل آپ کو بتایا تھا نا،یہ سیاست بڑی سنگدل ہوتی ہے۔
اعزاز سید کا ڈیجیٹل پروگرام میں دعویٰ
سورس:
12/11/2025
لاہور کے ایک ASP نے SHO کو گالیاں دیں، SHO نے بھی جواباً خوب تواضع کی ، ASP نے لاہور پولیس کے ایک اعلیٰ افسر کو کہا کہ SHO بدل دیں، اعلیٰ افسر نے ASP کی بات نہیں مانی اور SHO کے کو کام جاری رکھنے کا حکم صادر کیا ، SHOs فیصلہ کر چکے ہیں اب اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا کیوں کہ وہ سرکار کی نوکری کرنے آتے ہیں بیورو کریٹس کی گالیاں سننے نہیں آتے۔۔۔
اینج تے فیر اینج سہی
یاسر شامی
Need female driver for Muzammil driving training institute Allama Iqbal town lahore contact 03334263661
Urgently need a car driver age 18 to 45
Education.middle
Salary 30 to 35
Residence mily gi
Muzammil driving training institute Kali kothi stop main road Allama Iqbal town lahore
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 21:00 |
| Tuesday | 07:00 - 21:00 |
| Wednesday | 07:00 - 21:00 |
| Thursday | 07:00 - 21:00 |
| Friday | 07:00 - 21:00 |
03/12/2024