M.R ZONE

M.R ZONE I Am Online Quran Teacher

الحمدللہ! ❤️📱ایک نئے سفر کا آغاز...اللہ تعالیٰ کے بے شمار فضل و کرم سے ہم نے اپنے نئے کاروبار ✨ M.R ZONE  – Mobile Acces...
31/07/2026

الحمدللہ! ❤️📱
ایک نئے سفر کا آغاز...
اللہ تعالیٰ کے بے شمار فضل و کرم سے ہم نے اپنے نئے کاروبار ✨ M.R ZONE – Mobile Accessories ✨ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
آپ کی خدمت میں معیاری اور مناسب قیمت پر دستیاب ہوں گے:
🔋 چارجرز
🎧 ہینڈ فری
🔌 ڈیٹا کیبلز
🔋 پاور بینکس
📱 موبائل کورز
🛡️ اسکرین پروٹیکٹرز
اور ہر قسم کی موبائل ایکسیسریز
💯 بہترین کوالٹی
💰 مناسب قیمت
🤝 اعتماد ہماری پہچان
آپ سب دوستوں سے دعا، محبت اور تعاون کی درخواست ہے۔ ایک شیئر اور ایک دعا ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔
📞 رابطہ: 03278894802
📍 M.R ZONE – Mobile Accessories
"آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری" ✨💚

لیجئے Birds Pro 3کوالٹی کے حساب سے ایک زبردست چیز۔۔۔بیٹری ٹائم بھی سات سے آٹھ گھنٹے۔۔۔گڈ لکنگ بھی بہت پیاری چیز ہے۔۔۔قیم...
22/07/2026

لیجئے Birds Pro 3
کوالٹی کے حساب سے ایک زبردست چیز۔۔۔

بیٹری ٹائم بھی سات سے آٹھ گھنٹے۔۔۔
گڈ لکنگ بھی بہت پیاری چیز ہے۔۔۔

قیمت کی بات کریں تو صرف اور صرف
2500 روپے۔۔۔

لیکن اگر میرے اسی میسج پہ دس لائک بھی آگئے تو شام کو اسی ایئر بڈز پہ آفر لگادوں گا وہ بھی بیسٹ والی۔۔۔

دیکھتے ہیں آفر والی قیمت میں لیتے ہیں یا اصل قیمت میں۔۔۔

آرڈر کیلئے انباکس تشریف لائیں۔۔۔

03278894802
Usman yaqoob 🌷❣️

14 اگست کے حوالے سے اگر کوئی اپنی تصویر اور نام کی شرٹس بنوانا چاہتے ہیں تو رابطہ کرسکتے ہیں۔۔۔سائز کے حساب سے ریٹس مختل...
22/07/2026

14 اگست کے حوالے سے اگر کوئی اپنی تصویر اور نام کی شرٹس بنوانا چاہتے ہیں تو رابطہ کرسکتے ہیں۔۔۔

سائز کے حساب سے ریٹس مختلف ہیں لیکن مناسب۔۔۔

لیکن اعلی اور معیاری کوالٹی
Faiz Online Quran Academy
Usman yaqoob 🌷❣️
0327 8894802

09/04/2026

Learn Quran Online from Home
Online Quran Classes for Kids & Adults
Quran with Tajweed | Online Academy
Easy & Authentic Quran Learning
Start Your Online Quran Journey Today







🌙✨ السَّلَامُ عَلَیْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ ✨🌙💎🌸 تمام دوستوں، بھائیوں اور عزیزوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں س...
21/03/2026

🌙✨ السَّلَامُ عَلَیْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ ✨🌙
💎🌸 تمام دوستوں، بھائیوں اور عزیزوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے 🌸💎
🎉✨ عید کی ڈھیروں خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ✨🎉
🤲 اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو
خوشیوں 🌺، رحمتوں 🌙، کامیابیوں 💫 اور آسانیوں سے بھر دے،
ہر دعا قبول فرمائے، ہر مشکل آسان کرے اور
آپ کے چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رکھے 💖
💥 یہ عید آپ کے لیے
🌹 بے شمار خوشیاں لائے
🌹 دلوں میں محبتیں جگائے
🌹 رشتوں کو مضبوط بنائے
🌹 اور ہر غم کو خوشی میں بدل دے 💥
🌟 ہمیشہ خوش رہیں، مسکراتے رہیں اور
اپنی خوشیوں کو دوسروں میں بھی بانٹتے رہیں 🌟
🔥✨ EID MUBARAK TO ALL OF YOU ✨🔥
╔═━───────◇❖◇───────━═╗
🌺✨ 𝒀𝒐𝒖𝒓 𝑳𝒐𝒗𝒆𝒍𝒚 𝑭𝒓𝒊𝒆𝒏𝒅 ✨🌺
💎🔥 USMAN YAQOOB 🔥💎
🌹💫 عثمان یعقوب 💫🌹
╚═━───────◇❖◇───────━═╝
🚀💯 Stay Blessed | Stay Happy | Stay Smiling

Address

Lahore
05450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.R ZONE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share