Rana Saqib Advocate

Rana Saqib Advocate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rana Saqib Advocate, Education, Lahore High Court، Mall Road, Shahra-e-Quaid-e-Azam, Lahore.

بیوی: دروازہ نہیں کھولونگی، اتنی رات کو جہاں سے آرہے ہو وہیں چلےجاؤ.وکیل: دروازہ کھولو نہیں تو نالے میں کود کر اپنی جان ...
04/10/2024

بیوی: دروازہ نہیں کھولونگی، اتنی رات کو جہاں سے آرہے ہو وہیں چلےجاؤ.

وکیل: دروازہ کھولو نہیں تو نالے میں کود کر اپنی جان دے دونگا.

بیوی: مجھے کوئی پرواہ نہیں تمہیں جو کرنا ہے وہ کرو.

اس کے بعد وکیل دروازے کے پاس کے اندھیرے حصے میں جاکر کھڑا ہو گیا، اور دو منٹ انتظار کیا، پھر ایک بڑا سا پتھر اٹھایا اور نالے کے پانی میں پھینک دیا.

بیوی نے سنا تو فوراً دروازہ کھولا اور نالے کی طرف دوڑی.

اندھیرے میں کھڑا وکیل دروازے کی طرف بھاگا اور گھر کے اندر سے دروازہ بند کر لیا.

بیوی: دروازہ کھولو، نہیں تو میں چلا چلا کر سارے محلے کو جگا دونگی.
وکیل: خوب چلاؤ، جب تک سارے پڑوسی جمع نہ ہو جائیں، پھر میں ان کے سامنے تم سے پوچھونگا کہ
آدھی رات کو کہاں سے آرہی ہو؟

کالا کوٹ یونہی نہیں پہنا .
اکبر الہ آبادی نے صحیح کہا تھا.

"پیدا ہوا وکیل تو شیطاں نے یوں کہا
لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے"

Give your words About This Thought 🤔
22/11/2023

Give your words About This Thought 🤔

20/03/2023
20/03/2023
17/03/2023

Alhamdulillah ❤️

Let WhatsApp 😏
17/03/2023

Let WhatsApp 😏

  😎😏
24/02/2023

😎😏

اے میرے دل میں اترنے والے ! پڑھ.... السلام علیکم یا اهل القبور #$¥¢®$!!🪦
11/02/2023

اے میرے دل میں اترنے والے !
پڑھ.... السلام علیکم یا اهل القبور
#$¥¢®$!!🪦

09/02/2023

 #$¥¢o$!! 😏
02/12/2022

#$¥¢o$!! 😏

Reality or not?
18/11/2022

Reality or not?

Address

Lahore High Court، Mall Road, Shahra-e-Quaid-e-Azam
Lahore
52254

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Saqib Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category