Rufi Force 313

Rufi Force 313

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rufi Force 313, Educational consultant, ichra lahore share shah colony, Lahore.

15/04/2026

رابطے تھے تو تجھے علم تو رہتا تھا مرا
اب تجھے کون بتائے گا کہ سب ٹھیک نہیں

30/03/2026

مانا کہ غم کے بعد مسرت ضرور ھے
لیکن جیئے گا کون تیری بے رُخی کے بعد

08/03/2026

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دینی و دنیوی تعلیم کا بااعتماد اداراہ
" جامعہ شہابیہ"
لاہور میں موجود یہ عظیم دینی درسگاہ
ہر طرح کے باوقار تعلیمی ماحول سے آراستہ ہے
ماہر ترین اساتذہ کرام
فری داخلے
فری ہاسٹل
فری کھانا
فری تعلیم
دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ
دنیاوی تعلیم کا خاص اہتمام
تربیت پر خصوصی توجہ
صاف ستھرا کشادہ ماحول
یہ عظیم دینی درسگاہ
ہر سال کئی حفاظ کرام
اور کئی علماء کرام
پیدا کر رہی ہے
اپنے بچوں کو اعلیٰ دینی و دنیاوی تعلیم
دلوانے کے لیے اس عظیم درسگاہ جامعہ شہابیہ میں داخل کروائیں
داخلے کے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے مندرجہ ذیل دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
03002358582
03064407473
ادارے کے فیس بک پیج کو فالو کرنے کیلئے لنک اوپن کریں
https://www.facebook.com/share/1Auq1wzcBD/

22/02/2026

روزہ اور تراویح

22/02/2026

رو کر مانگ لیا کرو اپنے رب سے کیونکہ
اسے کسی کے رونے پہ ہنسی نہیں اتی
عرفان حسین رضوی

16/02/2026

جب تمہارے پاس نکاح کا پیغام ایسا شخص لائے جس کے دین اور اخلاق سے تم راضی ہو تو اس سے نکاح کر دو، اگر تم ایسا نہ کرو گے تو زمین میں فتنہ اور بڑا فساد پیدا ہو جائے گا

07/02/2026

تاجدار ختم نبوت

04/02/2026

تاج۔دار ختم۔نبوت

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Ichra Lahore Share Shah Colony
Lahore
54000