15/08/2025
آن لائن عربی سیکھنے کی کلاس
📅 کلاس کا آغاز: 25 اگست 2025
⏰ وقت: 03:00 PM - 04:00 PM
📚 کتاب: مدینہ عربی ریڈر
👨🏫 مضمون: اسلامی یونیورسٹی مدینہ میں پڑھایا جانے والا عربی کورس
📱 رابطہ نمبر: +923345632242
محدود آفر
جلدی کریں اور اس شاندار موقع سے فائدہ اٹھائیں!
یہ کلاس ان تمام افراد کے لیے ہے جو عربی سیکھنا چاہتے ہیں اور اس زبان کو صحیح طریقے سے سمجھنا چاہتے ہیں۔ اس کورس میں آپ کو عربی کی بنیادیں سکھائی جائیں گی۔
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں اور اپنی سیٹ بک کروائیں!