hafiz mazhar

hafiz mazhar مذھبی معلومات کے لیئے پیج فالو کریں

السلام علیکم۔میں مظہر عبداللہ شیح القرآن کالونی کنیٹ میں 2003 میں حفظ کا طالب علم رہا اور قرآن مجید کا حفظ اپنے استاد مح...
11/02/2026

السلام علیکم۔میں مظہر عبداللہ شیح القرآن کالونی کنیٹ میں 2003 میں حفظ کا طالب علم رہا اور قرآن مجید کا حفظ اپنے استاد محترم قاری عبدالقدوس کھٹانہ رحمہ اللہ سے مکمل کیا اس وقت یہ جگہ جہاں اج مسجد و مدرسہ شاہ اسماعیل شہید تعمیر ہے یہ پلاٹ موجود تھا تب اس میں ہم گندم مکئ ویغرہ کاشت کیا کرتے تھے یہ جو لوگ آج انتشار کر رہے ہیں ان کا نام و نشان اس وقت وہاں موجود نہیں تھا ہمارے استاد محترم کے صاحبزادے قاری احسان الحق کھٹانہ صاحب کا مسجد و مدرسہ شاہ اسماعیل کے حوالے سے جو موءقف ہے سو فیصد درست ہے جو لوگ یہ فساد برپا کر کے اداروں کی انکھوں میں دھول جھونکنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں لہزا تمام ادارے یہ نوٹ فر مالیں کہ ہم خود شیخ القرآن کالونی کینٹ مانسہرہ میں طالب علم رہے حفظ کیا اس وقت کلاس مسجد عثمانیہ میں لگتی تھی لیکن ہمارے استاد محترم قاری عبدالقدوس کھٹانہ رحمہ اللہ نےمدرسہ کے لیے یہ پلاٹ خریدہ ہوا تھا لہزا جو لوگ انتشار کر رہے ہیں ان کی باتو میں آکر ادارے اور علمائے کرام کے خلاف پرپیگنڈا سے اجتناب کیا جائے اور منتظمین کے ساتھ بھر پور تعاون کیا جائے ۔۔شکریہ

16/06/2025
08/07/2023

نیو کلام سماعت فرمائے

27/02/2023

قلع خیبر ۔۔

Address

Akhtrabad Kahna Nu
Lahore
MAZHAR0099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when hafiz mazhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to hafiz mazhar:

Shortcuts

Share