09/05/2026
بے شک کامیاب ہوگیا وہ شخص جس نے خود کو پاک کر لیا
اور جس نے اپنے رب کا نام لے کر نماز پڑھی۔سورۃ الاعلیٰ
Welcome !We are offering multiple Islamic as well as character building and life reformation courses.
09/05/2026
بے شک کامیاب ہوگیا وہ شخص جس نے خود کو پاک کر لیا
اور جس نے اپنے رب کا نام لے کر نماز پڑھی۔سورۃ الاعلیٰ
06/05/2026
پاؤں کٹے جانور کی قربانی کرنا کیسا؟
#قربانی #مسائل post
ایک بزرگ عالم دین کی زیر سرپرستی طالبات کے مدرسہ کے لیے دو عدد پنکھوں کا تعاون کیا گیا۔
اللہ پاک معاونینِ اویسیہ کی جان مال عزت و آبرو میں برکتیں عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
شان اسلم
بانی اویسیہ اکیڈمی
برائے رابطہ 03206874073
عید سے پہلے کسی کی عید ہوگئی؟
رمضان المبارک کی ۲۹ویں تاریخ (۱۹ مارچ) کو ایک مستحق فیملی اور ایک خوددار بہن کو ایک سیمی آٹومیٹک واشنگ مشین سرپرائز گفٹ کے طور پر پیش کی گئی۔
یہ محبت بھری کاوش اویسیہ اکیڈمی کے زیر اہتمام انجام دی گئی۔ الحمدللہ، اپنے احباب اور خیرخواہوں کی حمایت سے، ہم ایسے لوگوں کی خدمت جاری رکھتے ہیں جو محنت کرتے ہیں، مشکلات کا سامنا کرتے ہیں اور عزت و وقار کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔
رابطے کے لیے: https://wa.me/923206874073
پبلش کی تاریخ: ۱ اپریل ۲۰۲۶
31/03/2026
🌟 دوست آپ کی زندگی کا رخ بدل دیتے ہیں… سوچ سمجھ کر انتخاب کریں!
🤝 کم مگر نیک دوست، کامیاب زندگی کی اصل بنیاد ہوتے ہیں۔
📌 مکمل تحریر پڑھیں اور اپنی زندگی سنواریں 👇
📖 اپنے شرعی مسائل کے حل کے لیے جوائن کریں:
🔗 https://www.facebook.com/groups/925978249233132/
🎓 قرآن و سنت اور دیگر دینی علوم سیکھنے کے لیے فالو کریں:
🔗 https://www.facebook.com/owaisiyahacad
📱 مزید رہنمائی اور سوالات کے لیے واٹس ایپ کریں:
📞 +92 320 6874073
آل نبی و اولاد علی کی خدمت میں آپ کی اویسیہ اکیڈمی پیش پیش
Hamza Bhai Ney Billi Ko Bachaya II Owaisiyah Cartoon New Episode
Owaisiyah Digital Production Presents: Islamic Cartoons
Alhamdulillah! Under the banner of Owaisiyah Online Academy, we have launched Owaisiyah Digital Production. Through this department, we are producing Islamic cartoons, focusing on the Seerah of Prophet Muhammad ﷺ and various educational and moral themes for children — combining both information and entertainment in a meaningful way.
We humbly request all friends and well-wishers to become our supporters by sharing our videos and content with others, and helping us spread this beautiful work for the benefit of children.
A heartfelt thank you from Shan Aslam to the entire Owaisiyah Digital Production Team for their creativity, dedication, and hard work in producing these Islamic cartoons.
13/09/2025
دنیاوی خوش بختی
11/09/2025
پوشیدہ گناہوں کا اظہار ہلاکت ہلاکت ہلاکت
08/04/2025
ناشکری نعمت کو کھا جاتی ہے اور جس میں یہ عیب ہو اس شخص کو سکون و اطمینان نصیب نہیں ہوتا۔
۔
۔
۔
۔
۔
#ناشکری #تزکیہ #قلب #اویسیہ #اکیڈمی