11/02/2026
Matla ul Fajr مطلع الفجر
مقصد: مختصر وقت کے اندر جوانوں کو دینی اگاہی دینا، زندگی کا مقصد بتانا، تعلیمی مہارتیں سکھانا، اور نسلِ حاضر میں احساسِ زمہ داری پیدا کرنا۔
11/02/2026
11/02/2026
✅️تقریب تقسیم انعامات و اسناد
✨️✨️ مطلع الفجر تعلیمی،تربیتی و فکری کارگاہ موسم سرما2026 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے طلاب کو انعامات سے نوازا گیا
🔴 زیرِسرپرستی استادِ محترم سید جواد نقوی حفظ اللہ🔴
📍جامعہ عروۃالوثقی لاہور
08/02/2026
اختتامی تقریب و تقسیمِ اسناد — بہ دستِ استادِ محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ
🔴 مطلع الفجر تعلیمی،تربیتی و فکری کارگاہ موسم سرما2026 🔴
🔴 زیرِسرپرستی استادِ محترم سید جواد نقوی حفظ اللہ🔴
📢 جوانوں کی ذہنی و فکری نشونما کے ساتھ ساتھ جسمانی نشونما کے لیے اس سال بھی مطلع الفجر تعلیمی تربیتی و فکری کارگاہ کا انعقاد جامعہ عروۃالوثقی لاہور میں ہوا۔
تحریک بیداری امت مصطفٰی ص | پروفیشنلز آف تحریک بیداری | المصطفٰی اسکاؤٹس پاکستان
08/02/2026
اختتامی تقریب و تقسیم اسناد
🔴 مطلع الفجر تعلیمی،تربیتی و فکری کارگاہ موسم سرما2026 🔴
🔴 زیرِسرپرستی استادِ محترم سید جواد نقوی حفظ اللہ🔴
📢 جوانوں کی ذہنی و فکری نشونما کے ساتھ ساتھ جسمانی نشونما کے لیے اس سال بھی مطلع الفجر تعلیمی تربیتی و فکری کارگاہ کا انعقاد جامعہ عروۃالوثقی لاہور میں ہوا۔
تحریک بیداری امت مصطفٰی ص | پروفیشنلز آف تحریک بیداری | المصطفٰی اسکاؤٹس پاکستان
18/12/2025
🔴 مطلع الفجر تعلیمی،تربیتی و فکری کارگاہ موسم سرما2026 🔴
🔴 زیرِسرپرستی استادِ محترم سید جواد نقوی حفظ اللہ🔴
📢 جوانوں کی ذہنی و فکری نشونما کے ساتھ ساتھ جسمانی نشونما کے لیے اس سال بھی مطلع الفجر تعلیمی تربیتی و فکری کارگاہ کا انعقاد جامعہ عروۃالوثقی لاہور میں کیا جارہا ہے
🔴 تفصیلات 🔴
🗓 15 جنوری تا 05 فروری 2026
📍 بمقام جامعہ عروۃالوثقی لاہور
✅️ 14 سال سے 25 سال کے جوانوں کے لیے
🔴 رجسٹریشن کے لیے🔴
رجسٹریشن فیس 2000 روپے
رجسٹریشن کی آ خری تاریخ 12 جنوری 2026
☎️ رجسٹریشن فارم کے لیے دیے گئے علاقائی رابطہ نمبرز یا مرکزی رابطہ نمبرز پر کال ایس ایم ایس یا واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں
مرکزی
03124371706 03700430186
03329075567
گلگت: 03110168930
بلتستان: 03554872533
کوئٹہ: 03195956054
خیبر پختون خواہ: 03059432580
سندھ: 03022766188
آزاد کشمیر: 03007019056
تحریک بیداری امت مصطفٰی ص | پروفیشنلز آف تحریک بیداری | المصطفٰی اسکاؤٹس پاکستان
30/09/2025
✨ سنڈے کلاس کا دوبارہ آغاز ✨
مومنین، والدین، جوانان، بچوں اور بچیوں کیلئے مسرت بخش خوشخبری ہے کہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں سنڈے کلاس کا دوبارہ آغاز کیا جارہا ہے۔
📅 تاریخ آغاز: 5 اکتوبر 2025 | 9 بجے صبح
📍 بمقام: مسجد بیت العتیق
- استاد محترم کا درس (موضوع: انسان شناسی در قرآن)
- قرآن ناظرہ و تجوید
- احکام عملی و عقائد
- آدابِ معاشرت
🔹شرکت کیلئے داخلہ لازمی ہے۔
📌داخلہ ضوابط:
1. داخلہ فارم
2. 2 عدد تصاویر
3. شناختی کارڈ کاپی
4. والدین کا اجازت نامہ
28/07/2025
تصویری جھلکیاں - اختتامی تقریب
🗓️22 جولائی 2025
مرکزی مطلع الفجر فکری ،تعلیمی و تربیتی کارگاہ 2025
زیر سرپرستی: استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ
✨تقریب تقسیم انعامات
✅اختتامی کلمات
🕌 مسجد و امام بارگاہ حسینی سنگسیری بھمبروٹ سیداں مری
24/07/2025
تصویری جھلکیاں - نواں دن
🗓️20 جولائی 2025
مرکزی مطلع الفجر فکری ،تعلیمی و تربیتی کارگاہ 2025
زیر سرپرستی: استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ
سرگرمیاں:
ورزش
اسمبلی
دروس و تربیتی کلاسز
ہائیکنگ
نماز و مناجات
ثقافتی برنامہ
🕌 مسجد و امام بارگاہ حسینی سنگسیری بھمبروٹ سیداں مری
24/07/2025
تصویری جھلکیاں - آٹھواں دن
🗓️19 جولائی 2025
مرکزی مطلع الفجر فکری ،تعلیمی و تربیتی کارگاہ 2025
زیر سرپرستی: استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ
سرگرمیاں:
ورزش
اسمبلی
دروس و تربیتی کلاسز
ہائیکنگ
نماز و مناجات
ثقافتی برنامہ
🕌 مسجد و امام بارگاہ حسینی سنگسیری بھمبروٹ سیداں مری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore