تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا
تو ہے عین نور تیرا سب گھرانہ نور کا
الحمدللہ رضا سائنس اکیڈمی کی جانب سے اپنے آقاومولا حضورﷺ کی سے والہانہ محبت کا اظہار جلاس کی صورت میں❤
Raza Science Academy
��A true and good institute under qulified staff
So join our institute for your child's Bright future
الحمدللہ
رضا سائنس اکیڈمی میں میٹرک کے شاندار نتائج پر طلباء، اساتذہ اور والدین کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہو
اللہ پاک سب کو دین اور دنیا کی بھلائیاں نصیب فرمائے
31/05/2024
الحمدللہ اب تک
بچے فرض علوم کورس کے تحت
طہارت(وضو، غسل) کے مسائل اور عملی طریقہ
نماز کی شرائط
نماز کے فرائض
اور عملی طریقہ سیکھ چکے ہے
30/09/2023
رضا سائنس اکیڈمی میں محفل میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے خوبصورت مناظر
https://www.facebook.com/weddingtrendx?mibextid=ZbWKwL
Al-Raza Fabrics *اِس میں آپکو روزانہ ان شاء اللہ مختلف ڈیزاٸن کے کپڑوں اور بیڈ شیٹس کی وراٸٹی
09/08/2023
سلام
انشاءاللہ عزوجل 15 اگست 2023 سے رضا سائنس اکیڈمی میں 9 اور 10 کلاسسز کے نئے سیکشن کا آغاز ہوگا۔
09/08/2023
سلام
انشاءاللہ عزوجل 15 اگست 2023 سے رضا سائنس اکیڈمی میں 9 اور 10 کلاسسز کے نئے سیکشن کا آغاز ہوگا۔
Raza Science Academy
��A true and good institute under qulified staff
So join our institute for your child's Bright future
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کا مختلف کلاسز کے نتائج مندرجہ ذیل شیڈول سے دینے کا قوی امکان:
1. میٹرک کا رزلٹ:
31 جولائی 2023۔
2. نہم کا رزلٹ:
26 اگست 2023 ء۔
3. سیکنڈ ائیر رزلٹ:
23 ستمبر 2023 ء۔
4. فرسٹ ائیر کا رزلٹ:
یکم-اکتوبر 2023 ء۔
Raza Science Academy
��A true and good institute under qulified staff
So join our institute for your child's Bright future
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ میری طرف سے آپ سب کو اور آپ کے اہل خانہ کو دلی عید مبارک
دعا ہے مالک دوجہاں! آپ کا دامن ایسی ہزاروں خوشیوں سے بھر دے۔۔۔آمین
Raza Science Academy
��A true and good institute under qulified staff
So join our institute for your child's Bright future
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore
042
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 19:00 |
| Tuesday | 15:00 - 19:00 |
| Wednesday | 15:00 - 19:00 |
| Thursday | 15:00 - 19:00 |
| Friday | 15:00 - 19:00 |
| Saturday | 15:00 - 19:00 |