The Tahzeeb School

The Tahzeeb School

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Tahzeeb School, School, para town, Lahore.

The Tahzeeb Schools - Pirmahal
ہمارا مقصد صرف تعلیم نہیں، بلکہ نئی نسل کی بہترین تربیت اور تہذیب ہے۔
✅ محکمہ تعلیم پنجاب، نظام المدارس پاکستان، اور DGRE سے منظور شدہ ادارہ۔

31/05/2026

The Tahzeeb Schools

30/05/2026
27/05/2026

کیا آپ میٹرک کے امتحان سے فارغ ہو چکے ہیں ؟
تو آئیے
درس نظامی 2 سالہ/ 8 سالہ
آپ کے لیے بہترین موقع موجود ہے

🔺میٹرک نتیجہ آنے تک ایک سال کا کورس مکمل
🔺 دوران درس نظامی آن لائن کمپیوٹر کورسز/ آن لائن ارننگ / سلائی کڑھائی کورس/ بیوٹی پارلر کورس مفت
🔺 اسلامی ، اخلاقی ، روحانی اور تعمیری سوچ کی تعمیر کے مواقع
🔺 قرآن مجید، ترجمہ و تفسیر ، حدیث و فقہ سیکھنے کی صلاحیت
🔺 تلاوتِ قرآن ، نعت رسول مقبول اور فن خطابت کی طرف توجہ
🔺 امتحانی سنٹر آپ کے اپنے ضلع میں
🔺 انتہائی آسان اور سادہ طرز تعلیم بذریعہ واٹس ایپ کلاسز /اسائنمٹس

میٹرک امتحانات کے بعد فارغ وقت کو ضائع مت کریں انٹرمیڈیٹ کا نتیجہ آنے تک کورس کی تکمیل اور ساتھ ساتھ انٹرمیڈیٹ میں داخلہ یقینی
آئیے !
ہم سے رابطہ کریں

تہذیب اسلامک سنٹر
پیرمحل

📱https://www.facebook.com/share/19vqw796y4/
🏫https://maps.app.goo.gl/tEfWwHzHT95PiSb27?g_st=aw

*Pirmahal*
☎️ *03344443841*
☎️ *03345553841*

27/05/2026

گرمیوں کی چھٹیوں کا خصوصی پروگرام
ہوم ورک اور 30 واں پارہ حفظ

شرائط
📌تیسری سے آٹھویں تک کے طلباء و طالبات کے لیے
📌 یکم جون سے کلاسز
📌 تجوید و قراءت میں مہارت
📌 عام مسائل نماز
📌 طالبات کے لیے ہاسٹل کی سہولت
📌 تلاوت ، نعت اور تقریر کی تیاری
📌 سکول ہوم ورک کے لیے خصوصی کلاس
🧷 تعلیم یافتہ اسٹاف کی زیر نگرانی

تہذیب اسلامک سنٹر
پیرمحل
03344443841
033345553841

The Tahzeeb School 14/05/2026

داخلہ جاری ہے
محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کی طرف سے فراہم کی گئی کتابیں مفت

The Tahzeeb School

25/04/2026

کیا آپ میٹرک کے امتحان سے فارغ ہو چکے ہیں ؟
تو آئیے
درس نظامی 2 سالہ/ 8 سالہ
آپ کے لیے بہترین موقع موجود ہے

🔺میٹرک نتیجہ آنے تک ایک سال کا کورس مکمل
🔺 دوران درس نظامی آن لائن کمپیوٹر کورسز/ آن لائن ارننگ / سلائی کڑھائی کورس/ بیوٹی پارلر کورس مفت
🔺 اسلامی ، اخلاقی ، روحانی اور تعمیری سوچ کی تعمیر کے مواقع
🔺 قرآن مجید، ترجمہ و تفسیر ، حدیث و فقہ سیکھنے کی صلاحیت
🔺 تلاوتِ قرآن ، نعت رسول مقبول اور فن خطابت کی طرف توجہ
🔺 امتحانی سنٹر آپ کے اپنے ضلع میں
🔺 انتہائی آسان اور سادہ طرز تعلیم بذریعہ واٹس ایپ کلاسز /اسائنمٹس

میٹرک امتحانات کے بعد فارغ وقت کو ضائع مت کریں انٹرمیڈیٹ کا نتیجہ آنے تک کورس کی تکمیل اور ساتھ ساتھ انٹرمیڈیٹ میں داخلہ یقینی
آئیے !
ہم سے رابطہ کریں

تہذیب اسلامک سنٹر
پیرمحل

📱https://www.facebook.com/share/19vqw796y4/
🏫https://maps.app.goo.gl/tEfWwHzHT95PiSb27?g_st=aw

Pirmahal
☎️ 03344443841
☎️ 03345553841

11/04/2026

*اگر آپ بیٹیوں کو علم سے تراش کر ہیرا بنائیں،
تو کسی "جوہری" کو تھمائیں
"عام" کو نہیں۔

علم، اہل علم کیلئے "ذخیرہ" جبکہ کباڑی کیلئے "ردی" ہے۔

*`والدین کے لیے بہت ہی اہم بات 💫`*
اگر والدین اپنی بیٹیوں کو علم، تربیت، دین اور اخلاق سے سنوار کر ایک قیمتی ہیرا بنا دیں، تو ان کی شادی ایسے شخص سے کرنی چاہیے جو علم و دین کی قدر کرنے والا، سمجھدار اور بااخلاق ہو۔
کیونکہ جوہری (ہیروں کی پہچان رکھنے والا) ہی ہیرے کی قدر جانتا ہے، جبکہ ایک عام آدمی اس کی قیمت اور اہمیت کو نہیں سمجھ پاتا
اپنے بچوں کو قرآن مجید ، محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اہل بیت کی محبت سکھائیں
ہمارے ہاں داخلہ جاری ہے
📌 حفظ قرآن 📌 پلے تا 10th📌 درس نظامی
آج ہی وزٹ کریں
تہذیب اسلامک سنٹر
پیرمحل
03344443841
03345553841

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Para Town
Lahore
54000