HER MUHEBAY WATAN
PAKISTANI KO EID MUBARAK PAKISTAN ZINDABAD
PAKISTANI ZINDABAD
Muhabat serif ALLAH k Sath
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhabat serif ALLAH k Sath, Education, Lahore.
PAK ARMEY K HER
JAWAN KO EID MUBARAK
PAK ARMEY ZINDABAD
PAKISTAN ZINDABAD
MUHABAT SERF ALLAH SAY
ALLAH K MAHBUB
MUHAMAD -A- MUSTAFA
SALALA HO ULAY HAI
WASALM SAY OR QURAN
PAK SAY .OR DUNIA K
HAR ACHAI INSANSAY
HONI CHAHIYA
15/09/2021
#حیا
محبت سے 5 بار “درود شریف” پڑھ کر ڈَن کر دیں۔
الله کریم ہم سب کو کثرتِ نیک اعمال کی توفیق عطاء فرمائیں اور سب کی نیک دِلی دعائیں جلد قبول فرمائیں۔
(آمین یارب العالمین)
اِن شاءالله! آپ کا پڑھا درود شریف روز دعا میں شامل کیا جائے گا اور سب پڑھنے والوں کیلئے خاص دعا ہو گی اور سب کو اجتماعی طور پر جتنا پڑھا گیا، اس کا اِک جیسا ثواب حاصل ہو گا۔
جزاک الله خیراً کثیرا!🌹
18/08/2021
تنقید سے پہلے تحقیق، الزام سے پہلے ثبوت، اختلاف سے پہلے دلیل رکھنا اعلیٰ شخصیت کی علامت ہے۔
#نور
13/08/2021
ہم دنیا کی محبت پانے کے لیے ہر چیز کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں بس چرچے ہوں اور نام ہو لوگ تعریفوں کے پُل باندھ لیں، بس ہمارا نام ہی لیں۔ مگر کوئی کسی کا نہیں ہوتا، کوئی رشتہ بھی نہیں ہوتا، سوائے ماں باپ کے۔ ایک وقت ایسا آتا ہے، تب نا تو بہن بھائی ساتھ دیتے ہیں نا کوئی دوست۔ اس لیے جو وقت ان رشتوں میں برباد کر رہے وہ اللہ کو دیں۔ رشتے ضرور نبھائیں، مگر وقت کا ضیاع نا کریں۔ کسی انسان سے محبت ہونا گناہ نہیں، مگر بہک جانا گناہ ہے۔ اللہ کے احکامات سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا۔ خود کو نماز اور قرآن کریم سے جوڑے رکھیں، اللہ تعالیٰ پر یقین کامل رکھیں، دنیا کی محبت میں خدا کو ہمیشہ اولین رکھیں۔ کیونکہ "موت سے کس کو رستگاری ہے، آج وہ کل ہماری باری ہے۔"
روز قیامت کوئی کسی کا نہیں ہو گا۔ تب بھی آپ ہوں گے، آپ کا رب ہو گا تو آج سے ہی اللہ تعالیٰ سے رشتہ مضبوط کر لیں۔ رب سے تعلق جوڑ لیں، آپ کے لیے آپ کا رب ہی کافی ہے۔
#حماد
11/08/2021
کسی مسلمان کے لئے یہ زیبا نہیں کہ تلاش رزق میں بیٹھ جائے اور دعا کرے کہ اے خدا مجھ کو رزق دے۔ کیونکہ تم کو معلوم ہے کہ آسمان سے چاندی اور سونا نہیں برستا۔
(حضرت عمر رضی اللہ عنہ)
#نور
10/08/2021
اختلاف کے باوجود! احترام سے پیش آنا کمزور ہونے کی نہیں، خاندانی ہونے کی دلیل ہے۔
#نور
Click here to claim your Sponsored Listing.