Educational News

Educational News Spread Of Education Is Great Jihad

9th Class Islamiat Paper Presentation 100 marks Paper according to new syllabus
07/05/2026

9th Class Islamiat Paper Presentation 100 marks Paper according to new syllabus

Class 9th Biology Paper Presentation New Syllabus 2026 to get 60/60 Marks InshAllah
06/05/2026

Class 9th Biology Paper Presentation New Syllabus 2026 to get 60/60 Marks InshAllah

نہم کلاس Mathematics پیپر Presentation اس طریقے سے پیپر حل کر لیں انشاء اللہ پورے نمبرز آئیں گے۔ماشاءاللہ اس طالب علم نے...
01/05/2026

نہم کلاس Mathematics پیپر Presentation اس طریقے سے
پیپر حل کر لیں انشاء اللہ پورے نمبرز آئیں گے۔
ماشاءاللہ اس طالب علم نے اس طریقے سے پرچہ حل کر کے فل بک سکول کے امتحان میں 75/75 نمبر حاصل کیے

نہم کلاس اردو مکمل پیپر Presentation Board
27/04/2026

نہم کلاس اردو مکمل پیپر Presentation Board

9th Class New Chemistry Best Paper Presentation to Get Maximum Marks in Board Exams
25/04/2026

9th Class New Chemistry Best Paper Presentation to Get Maximum Marks in Board Exams

Everyone Must follow to appreciate 😇🫡نہم کلاس ترجمہ القرآن پیپر Presentation اس طریقے سے پیپر حل کر لیں انشاء اللہ پورے ...
23/04/2026

Everyone Must follow to appreciate 😇🫡
نہم کلاس ترجمہ القرآن پیپر Presentation اس طریقے سے
پیپر حل کر لیں انشاء اللہ پورے نمبرز آئیں گے۔

نہم کلاس کے طلباء کے لیے فزکس کا فل بک پری بورڈ پیپر شیئر کیا جا رہا ہے، جو مکمل طور پر بورڈ کے پیٹرن کے مطابق تیار کیا ...
21/04/2026

نہم کلاس کے طلباء کے لیے فزکس کا فل بک پری بورڈ پیپر شیئر کیا جا رہا ہے، جو مکمل طور پر بورڈ کے پیٹرن کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔ تمام طلبہ اس پیپر کو لازمی حل کریں اور خود چیک کریں، اس سے آپ کو واضح اندازہ ہو جائے گا کہ کل کے پیپر کے لیے آپ کی کتنی تیاری ہو چکی ہے اور کتنی ابھی باقی ہے، تاکہ آپ بروقت اپنی کمزوریوں کو بہتر بنا سکیں۔
جزاک اللہ

*9th Class New English Simple &  Best Paper Presentation for Board Exam 2026* نوٹ: تمام طلباء اس پیپر کو غور سے دیکھیں ا...
19/04/2026

*9th Class New English Simple & Best Paper Presentation for Board Exam 2026*
نوٹ: تمام طلباء اس پیپر کو غور سے دیکھیں اور کوشش کریں کہ اپنے بورڈ امتحان میں اسی انداز سے پیپر حل کریں۔ آپ کی لکھائی جیسی بھی ہو، مگر پیپر صاف، منظم اور اچھے طریقے سے پریزنٹ کریں تاکہ چیکر پر بہترین اثر پڑے اور نمبر بھی اچھے آئیں۔ اس نمونے کو ایک مرتبہ لازمی ریویو کریں تاکہ آپ کو صحیح اندازہ ہو سکے کہ بہترین پیپر کیسے حل کیا جاتا ہے۔

کل نہم کلاس کا ہے بورڈ کا امتحانبیسٹ اوف لک اور پیپرز لگے آپ کو آسان❤️🎉
19/04/2026

کل نہم کلاس کا ہے بورڈ کا امتحان
بیسٹ اوف لک اور پیپرز لگے آپ کو آسان❤️🎉

13/04/2026

آج جماعت دہم کا ریاضی کا پرچہ ہے۔ اللّٰہ تعالٰی سے دعا ہے کہ تمام طلباء بہت اچھے نمبروں سے کامیاب ہوں۔ آمین

30/03/2026

آج سے دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہو رہا ہے۔یہ وقت محنت، دعا اور امید کا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تمام بچوں کو کامیابی عطا فرمائے،ان کی محنت کو قبول کرے اور انہیں بہترین نتائج سے نوازے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

Address

Lahore
12356

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Educational News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Educational News:

Shortcuts

Share

Category