Engr Ayesha Safdar

  • Home
  • Engr Ayesha Safdar

Engr Ayesha Safdar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Engr Ayesha Safdar, Educational consultant, 8-A Chudhary Street Ghulam Qadir Road sawami nagar, .

Director of Stars Academy Lahore (Ghulam Qadir Campus) | The Star School (Safdar Iqbal campus) | AIOU swift centre( safdar Iqbal Center) | AIOU book store ( Daraz shop) | Razia Safdar The Islamic Center| Junior Stars Academy ( zayaan campus).

04/09/2026

اگر نہم جماعت میں آپ کا داخلہ ریگولر تھا اور آپ نہم کا امتحان دے چکے ہیں، تو دہم جماعت میں بطور پرائیویٹ امیدوار بھی داخلہ بھیجا جا سکتا ہے۔

03/09/2026

جن بچوں کی نہم کلاس میں سپلی آئی ہے، ان کا سپلی کا پیپر اگلے سال نہم کلاس کے سمارٹ سلیبس کے مطابق ہی ہوگا۔ لہٰذا تمام طلبہ و طالبات اپنی سپلی کے پیپر کی تیاری سمارٹ سلیبس کے مطابق کریں۔ شکریہ۔

02/09/2026

نہم کلاس کے رزلٹ کے بعد بہت سے طلبہ کے میسجز آ رہے ہیں کہ سر، کیا نہم میں آنے والی سپلی کا پیپر 40 دن بعد دیا جا سکتا ہے؟ واضح رہے کہ نہم کلاس کے سپلی کے پیپر 40 دن بعد نہیں ہوتے۔ اگر کسی مضمون میں سپلی آئی ہے تو اس کا پیپر اگلے سال دہم کلاس کے ساتھ ہوگا۔ البتہ اگر آپ کسی مضمون کو امپروو کرنا چاہتے ہیں تو دہم کلاس کا رزلٹ کلیئر ہونے کے بعد نہم یا دہم کے کسی بھی مضمون میں امپروومنٹ دے سکتے ہیں، بشرطیکہ دہم کے رزلٹ میں کوئی سپلی نہ ہو۔

02/09/2026

بہت سے بچے نہم کلاس کے پوزیشن ہولڈرز کی لسٹ کے بارے میں پوچھ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ نہم کلاس میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان نہیں کیا جاتا۔ پوزیشن ہولڈرز کا باقاعدہ اعلان صرف دہم کلاس کے سالانہ رزلٹ میں کیا جاتا ہے۔

تمام طلبہ و طالبات کو رزلٹ کے لیے بہت بہت دعائیں۔ 🤲✨

9th Class Annual Test Session schedule 2026
01/09/2026

9th Class Annual Test Session schedule 2026

01/09/2026

ان شاء اللہ 2 ستمبر کو صبح 10 بجے نہم جماعت کا رزلٹ اپلوڈ کر دیا جائے گا۔ 📚✨

اللہ تعالیٰ تمام طلباء و طالبات کو ان کی محنت کا بہترین صلہ عطا فرمائے، انہیں شاندار کامیابی نصیب فرمائے اور ان کے مستقبل کو روشن بنائے۔ 🤲❤️

آمین یا رب العالمین۔ 🥰

https://youtu.be/Fo05mBD3VFg
31/08/2026

https://youtu.be/Fo05mBD3VFg

Se alla dina favoriter bland videor och musik, ladda upp originalinnehåll och dela allt med vänner, familj och hela världen på YouTube.

31/08/2026

Polkama mic set unboxing | unboxing of mic set | polkama mic set | order from port.pk

Address

8-A Chudhary Street Ghulam Qadir Road Sawami Nagar

54000

Telephone

+923314816709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr Ayesha Safdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Engr Ayesha Safdar:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share