Abdullah ibn Adam official

Abdullah ibn Adam official

Share

Islamic page

10/03/2024


الحمدللہ *رمضان المبارک* کی آمد آمد ہے اور اس ماہ میں *قرآن* کا نزول ہوا، اللہ نے اس ماہ میں دن کو روزے اور رات کو قرآن کے ساتھ جوڑا ہے۔ اسی وجہ سے *ڈاکٹر اسرار احمد رح* نے پہلی دفعہ تر ساتھ قرآن کا ترجمہ اور مختصر تفسیر پڑھانے کے سلسہ کا آغاز کیا جو کہ عوام میں بہت مقبول ہوا۔ ہماری خوش قسمتی ہے کہ اس سال ڈاکٹر اسرار احمد رح ہی کے شاگرد رشید *جناب خالد محمود عباسی صاحب* اس عظیم مقصد کے لئے لاہور تشریف لا رہے ہیں اور رمضان کی راتوں میں وہ قرآن کا مکمل دورہ کروائیں گے۔

You are invited to join us in

*Taraweeh prayers with translation & brief explanation of Quran* at

*"Topaz Event Complex"*
Near Shaukat Khaunam Hospital Johar Town

🕜 Starting: *11th March* Daily
*Isha Prayer* 08:00 PM
*Ending time* 01:00 AM

*پروگرام کی ترتیب*

نماز عشاء 8 بجے
قرآن کا ترجمہ و تفسیر
چار رکعت تراویح
قرآن کا ترجمہ اور تفسیر
8 رکعت تراویح
وقفہ برائے چائے
قرآن کا ترجمہ اور تفسیر
8 رکعت تراویح
وتر کے ساتھ اختتام تقریباً رات 1 بجے

*Every Night throughout the Ramadan!*

📍Location: *"Topaz Event Complex"*

https://maps.app.goo.gl/WjujLqD9RX9XNnYx8

*خواتین کے لئے الگ ہال۔*

To keep updated about the event and further details please join this group

👇👇👇👇👇👇👇👇

https://chat.whatsapp.com/BXw0hlwAZsiHakYQSoIIhT

👆👆👆👆👆👆👆👆

🛋️ *Comfortable arrangement*

☕ *Complimentary tea and snacks*

Brothers, sisters & families are invited to experience the beauty and splendors of Quran

05/03/2024

الحمدللہ *رمضان المبارک* کی آمد آمد ہے اور اس ماہ میں *قرآن* کا نزول ہوا، اللہ نے اس ماہ میں دن کو روزے اور رات کو قرآن کے ساتھ جوڑا ہے۔ اسی وجہ سے *ڈاکٹر اسرار احمد رح* نے پہلی دفعہ تراویح کے ساتھ قرآن کا ترجمہ اور مختصر تفسیر پڑھانے کے سلسہ کا آغاز کیا جو کہ عوام میں بہت مقبول ہوا۔ ہماری خوش قسمتی ہے کہ اس سال ڈاکٹر اسرار احمد رح ہی کے شاگرد رشید *جناب خالد محمود عباسی صاحب* اس عظیم مقصد کے لئے لاہور تشریف لا رہے ہیں اور رمضان کی راتوں میں وہ قرآن کا مکمل دورہ کروائیں گے۔

You are invited to join us in

*Taraweeh prayers with translation & brief explanation of Quran* at

*"Topaz Event Complex"*
Near Shaukat Khaunam Hospital Johar Town

🕜 Starting: *11th March* Daily
*Isha Prayer* 08:00 PM
*Ending time* 01:00 AM

*پروگرام کی ترتیب*

نماز عشاء 8 بجے
قرآن کا ترجمہ و تفسیر
چار رکعت تراویح
قرآن کا ترجمہ اور تفسیر
8 رکعت تراویح
وقفہ برائے چائے
قرآن کا ترجمہ اور تفسیر
8 رکعت تراویح
وتر کے ساتھ اختتام تقریباً رات 1 بجے

*Every Night throughout the Ramadan!*

📍Location: *"Topaz Event Complex"*

https://maps.app.goo.gl/WjujLqD9RX9XNnYx8

*خواتین کے لئے الگ ہال۔*

To keep updated about the event and further details please join this group

لنک

🛋️ *Comfortable arrangement*

☕ *Complimentary tea and snacks*

Brothers, sisters & families are invited to experience the beauty and splendors of Qur'an.

02/03/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Lahore