07/11/2025
💐"Jummah Mubarak"💐
Islamic Education When Ever Where Ever.
07/11/2025
💐"Jummah Mubarak"💐
22/05/2025
ایک بہترین تربیتی انداز میں قرآن سیکھیں!
قرآن مجید سکھانے کے ساتھ ساتھ اگر تربیتی نکات بھی سیکھنے کو ملتے رہیں تو یہ سفر مزید خوشگوار ہو جاتا ہے۔ کورس میں داخلے کیلئے ابھی رابطہ کیجئے۔
آن لائن قرآن اکیڈمی اپنے بہترین، ماہر اور تربیت یافتہ اساتذہ کے ذریعے قرآن ، حدیث کی تعلیم سمیت دیگر کئی اسلامک کورسس کرواتی ہے۔ ان بہت سے کورسس میں سے ایک کورس ’’مدنی قاعدہ و ناظرہ کورس‘‘ بھی جس میں پڑھنے والا قاعدہ سے شروع کر کے مکمل ناظرہ قرآن پڑھتا ہے۔
اس کورس کے کرنے والے کو ملنے والے فوائد میں :
• کلمات قرآنیہ کو قواعد تجوید کے مطابق پڑھنا
• آیات و رکوعات کی پہچان
• پاروں کی ان کے ناموں کے ساتھ پہچان
• مکی و مدنی سورتوں کی آیات کی تعداد کے ساتھ پہچان
• اعادہ اور ابتدا میں فرق
• قرآن پاک پڑھنے میں تعوذ و تسمیہ کا لحاظ
• علامات وقف کی پہچان وغیرہ
سمیت اور بہت کچھ شامل ہے۔ داخلہ لینے کیلئے ابھی رابطہ کیجئے:
📱+92 3074050313
(For WhatsApp only)
22/03/2025
On this 23rd March, we reflect on the vision that shaped our nation. Online Quran Academy is dedicated to empowering Pakistan’s future through accessible and quality online learning. Happy Pakistan Resolution Day.
25/01/2025
On this International Education Day, let's remind ourselves that islamic knowledge is a gift that lasts a lifetime. Join us in our journey of learning and growth!