24-10-2025
Friday
محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جارہا ہے کہ کل 25 اکتوبر 2025ء بروز ہفتہ سالانہ تفریحی دورے کی وجہ سے کوچنگ سینٹر بند رہے گا۔ شکریہ
انتظامیہ
عاطف کوچنگ سینٹر
ارلی چائیلڈ ہڈ کیئر اینڈ ایجوکیشن
Atif Coaching Centre
Early Childhood Care and Education
Dear Students!
We are happy to announce that we are going on a recreational trip.
Destination: Lahore Safari, Raiwind Road
Date: 25th October, 2025 (InshaAllah)
Day: Saturday
Time of Departure: 8:00 a.m.
Charges: PKR 2,000/- Per Student
Last Date of Submission: 18th October, 2025
What's Included
🚌 Luxury Transportation
🎫 Entry Ticket
🐘 Jungle Safari
🐟 Aquarium
🦁 Lion Safari
🦜 Bird Aviary
⛹️♂️ Outdoor Games
🧃 Refreshment
🧔🏼 Professional Guide
Note: This recreational trip is only for the students and the teachers. Parents and outsiders are not allowed.
For More Details: 0307-4319224
محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جارہا ہے کہ 6 اکتوبر 2025ء بروز پیر کوچنگ سینٹر میں اساتذہ کا دن منایا جائے گا۔
اس موقع پر تمام طلبہ کو کوئی مہنگا تحفہ یا دوسری اشیاء (پھول یا چاکلیٹ وغیرہ) بطور تحفہ لانے کی اجازت ہرگز نہ ہوگی اور نہ ہی اساتذہ کی جانب سے اس قسم کا کوئی بھی تحفہ وصول کیا جائے گا۔
اساتذہ کا دن منانے کے لیے طلبہ اپنے تشکر کا اظہار ایک شکریہ کارڈ دے کرسکتے ہیں یا اپنے استاد کے اسباق کے مثبت اثرات کو بیان کرتے ہوئے ایک مخلصانہ خط لکھ کر بھی اپنی قدردانی ظاہر کر سکتے ہیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ
انتظامیہ
عاطف کوچنگ سینٹر
ارلی چائیلڈ ہڈ کیئر اینڈ ایجوکیشن
06-09-2025
Saturday
محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جارہا ہے کہ آج 6 ستمبر 2025ء بروز ہفتہ "12 ربیع الاول" اور "یومِ دفاع پاکستان" کے موقع پر تمام طلبہ کو چھٹی ہوگی۔ شکریہ
انتظامیہ
عاطف کوچنگ سینٹر
ارلی چائیلڈ ہڈ کیئر اینڈ ایجوکیشن
14-08-2025
Thursday
محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جارہا ہے کہ 14 تا 16 اگست 2025ء یومِ آزادی اور حضرت عثمان علی ہجویری رحمۃ اللّٰہ علیہ عرف داتا گنج بخش کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر کوچنگ سینٹر بند رہے گا۔ شکریہ
انتظامیہ
عاطف کوچنگ سینٹر
ارلی چائیلڈ ہڈ کیئر اینڈ ایجوکیشن
03-07-2025
Thursday
محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جارہا ہے کہ 4 اور 5 جولائی 2025ء ( جمعہ اور ہفتہ) "عاشورہ" کے موقع پر کوچنگ سینٹر بند رہے گا اور تمام طلبہ کو چھٹی ہوگی۔ شکریہ
عاطف کوچنگ سینٹر
ارلی چائیلڈ ہڈ کیئر اینڈ ایجوکیشن
05-06-2025
Thursday
محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جارہا ہے کہ کوچنگ سینٹر 5 تا 9 جون 2025ء بسلسلہ تعطیلات عید الاضحی بند رہے گا۔ 10 جون 2025ء بروز منگل کوچنگ سینٹر اپنے مقررہ وقت پر کھلے گا۔ شکریہ
انتظامیہ
عاطف کوچنگ سینٹر
ارلی چائیلڈ ہڈ کیئر اینڈ ایجوکیشن
27-05-2025
Tuesday
محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جارہا ہے کہ کل 28 مئی 2025ء بروز بدھ بسلسلہ "یومِ تکبیر" کوچنگ سینٹر بند رہے گا اور تمام طلبہ کو چھٹی ہوگی۔ شکریہ
انتظامیہ
عاطف کوچنگ سینٹر
ارلی چائیلڈ ہڈ کیئر اینڈ ایجوکیشن
07-05-2025
Wednesday
محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جارہا ہے کہ کل 8 مئی 2025ء بروز جمعرات کوچنگ سینٹر اپنے معمول کے مطابق کھلے گا۔ شکریہ
انتظامیہ
عاطف کوچنگ سینٹر
ارلی چائیلڈ ہڈ کیئر اینڈ ایجوکیشن
07-05-2025
Wednesday
محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جارہا ہے کہ رات گئے پاکستان پر بھارتی بزدلانہ حملوں کے باعث پنجاب حکومت کے احکامات کے تحت آج 7 مئی 2025ء بروز بدھ کوچنگ سینٹر بند رہے گا۔
اللّٰہ تعالٰی پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
پاکستان زندہ آباد
پاک فوج پائندہ آباد
انتظامیہ
عاطف کوچنگ سینٹر
ارلی چائیلڈ ہڈ کیئر اینڈ ایجوکیشن
30-04-2025
Wednesday
محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جارہا ہے کہ کل یکم مئی 2025ء بروز جمعرات بسلسلہ "یومِ مزدور" کوچنگ سینٹر بند رہے گا اور تمام طلبہ کو چھٹی ہوگی۔ شکریہ
انتظامیہ
عاطف کوچنگ سینٹر
ارلی چائیلڈ ہڈ کیئر اینڈ ایجوکیشن
20/04/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 14:00 - 20:00 |
| Tuesday | 14:00 - 20:00 |
| Wednesday | 14:00 - 20:00 |
| Thursday | 14:00 - 20:00 |
| Friday | 14:00 - 20:00 |
| Saturday | 14:00 - 20:00 |