21/04/2026
The purpose of creating our page is to share your religious and worldly teachings, Islamic
21/04/2026
22/03/2026
پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لائے گا مقررہ وقت پر اور پھر تم حیران رہ جاؤ گے (القرآن)
22/03/2026
*گھر کی تمام عظیم خواتین کا شکریہ*
ہر اس ممتا بھری ماں کا شکریہ،
جس نے اپنی نیند، اپنی راحت اور اپنی خواہشات کو قربان کر کے سحری و افطاری میں سب کے چہروں پر خوشیاں بکھیریں۔
ہر اس پیاری بیٹی کا شکریہ،
جس نے اپنے نازک ہاتھوں سے گھر کے ہر فرد کی خدمت کی اور والدین کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنے کا ذریعہ بنی۔
ہر اس وفا شعار بیوی کا شکریہ،
جس نے اپنی تھکن کو پس پشت ڈال کر اپنے گھرانے کی محبت سے خدمت کی اور اپنے خاندان کی خوشیوں میں اضافہ کیا۔
ہر اس محبت بھری بہن کا تہہ دل سے شکریہ،
جس نے اپنی نیند اور آرام کی پرواہ کیے بغیر اپنے بھائیوں اور بہنوں کے لیے ہر لمحہ آسانی پیدا کی۔
یہ وہ عظیم ہستیاں ہیں، جو رات کی آخری ساعتوں میں سوتی ہیں اور سحری کے وقت سب سے پہلے بیدار ہو کر اپنے اہلِ خانہ کی خدمت میں مصروف ہو جاتی ہیں۔ ان کی محبت، ایثار اور قربانی کے بغیر رمضان کی رونقیں ادھوری ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان تمام خواتین کو بے شمار خوشیاں، راحتیں اور برکتیں عطا فرمائے۔ ان کی ہر پریشانی کو آسان کرے، ان کے گھروں کو خیر و عافیت کا گہوارہ بنائے اور ان کی تمام دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے۔
آمین یا رب العالمین!
عید کے ان خوبصورت لمحات میں سب سے پہلے اپنے گھر کی ان محترم خواتین کا شکریہ ادا کیجیے اور ان کی خدمات کو پورے خلوص کے ساتھ خراج تحسین پیش کیجیے.
Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Hi
11/09/2024
مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگو
11/09/2024
Dua || Tamam Muslim Umma Ke Liye || Prayer for All Muslims || danishwarsoch.تمام امت مسلمہ لے لئے Allah Tallah Tmam umat e Musalmah ki dua Qabool Farmay. (Amin)
16/03/2022
سید عمران بخاری
05/03/2020
Namra
23/02/2020
Abeeha