Welcome to Candy Belly Candy Belly ! Enjoy this satisfying ASMR video filled with delicious chocolates, crunchy candies, and colorful lollipops 🍫🍭✨ Relax with sweet sounds, smooth textures, and mouth-watering visuals.
Perfect for stress relief and pure candy fun!
Like 👍 Share 🔄 and Subscribe ❤️ for more sweet ASMR videos!
Barbie Doll Diaries
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Barbie Doll Diaries, Lahore.
Barbie doll vlog
29/09/2024
عزیز طالبات
جیسا کہ آپ کے علم میں ہو گا کہ لاہور بورڈ کے تحت ہونے والے میٹرک کے سپلیمنٹری امتحانات ۲۰۲۴ ختم ہوچکے ہیں ، اور ان پیپرز میں امتحانات دینے والی طالبات اب فارغ ہو چکی ہیں ۔
ایسی طالبات کو ، حضرت عائشہ صدیقہ ماڈل ڈگری اینڈ کامرس کالج ، نکلسن روڈ لاہور ,
فرسٹ ایئر میں داخلے کی خصوسی آفر دے رہا ہے تاکہ انکا تعلیمی سال ضائع ہونے سے بچ سکے ، اور وہ اپنی میٹرک کی کلاس فیلوز کے ساتھ ہی ، اپریل ۲۰۲۵ میں ، فرسٹ ایئر کے امتحانات دے سکیں ۔
ایسی طالبات فرسٹ ایئر ایف -اے ، ایف - ایس -سی ، آئی ۔ کام ، آئی -سی - ایس کی کلاسزجوائن کرنے کے لیے ، جلد از جلد ، کالج آفس سے رابطہ کریں
کالج کی طالبات سے امید کی جاتی ہے ،کہ اس میسج کو اپنی فرینڈز ، اہل محلہ اور کزنز کے گروپس میں فارورڈ کریں گی
اللہ ہم سب کوُاپنئ عافیت میں رکھے
آمین
پرنسپل
حضرت عائشہ صدیقہ ماڈل ڈگری
اینڈ کامرس کالج ، نکلسن روڈ لاہور
نوٹ : یہ کالج ،حاجی کیمپ سے متصل اور اورنج لائن ٹرین ، ریلوے سٹیشن سٹاپ کے بالکل سامنے واقع ہے ۔
24/06/2024
Admissions are open now
24/06/2024
Admissions are open now
English
urdu
islamiyat
#2 year ADP
#2 year ADC
24/06/2024
Admissions are open
Apply now
Click here to claim your Sponsored Listing.