اَلسَّلَامُ عَلَیْكُمْ ٲَھْلَ النَّجْوٰی
HassanRaza Offical
ہمسفر وہ دینا""مولا� جو تیری راہ سے غافل نہ کرے��
قومی اسمبلی میں توہین صحابہ و توہین امہات المومنین کی سزا حوالے سے منظور ہونے والے بل کو مسترد کرتے ہیں اور یہ شرعی نقطہ نگاہ سے درست نہیں ہے اس قسم کے مسائل و قوانین کو بناتے ہوئے شرعی نقطہ نگاہ کو لازمی پیش نظر رکھا جائے اور ان مسائل کو شرعی طور پر حل کریں کہ کیا شریعت میں یہ سزائین ہیں یا نہیں.
علامہ سید سبطین حیدر سبزواری
(مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان)
عزت اہلبیت اور عزت صحابہ برابر نہیں
تو
توہین اہلبیت اور توہین صحابہ
کی سزا برابر کیوں🤔
پہلا قدم زمین پہ رکھ کے بتول نے
ہر دشمن رسول کو ابتر بنا دیا
13/01/2023
اگر کسی دن کو یومِ مادر کہا جاسکتا ہے تو وہ شہزادی کونین بی بی فاطمہ زہرا(س)کی ولادت کا دن ہے۔
(رہبر کبیر آیت اللہ خمینیؒ)
20 جمادی الثانی۔
ولادتِ باسعادت حضرت زھرا سلام اللہ علیھا
24/12/2022
انا للّٰه وانا الیہ راجعون
جمادی الثانی
ڈال کر خاک سر میں رہو فرش نشین
ایام بتول آج بھی محرم سے کم نہیں 💔
ایامِ_فاطمیہ
آغاز ایام شہادت فاطمہ زہرا ع
علی ع کے بغض میں مسلمانوں کو
دخترِ نبیؐ کی سسکیاں سنائی نہ دیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore
5127214