Hamza Online Qura'an Classes

Hamza Online Qura'an Classes We are offering 4 different courses online basic Quran, Tajweed, teaching and learning with meaning and other basic things like kalma and dua

سیاسی اختلاف ہوتے رہتے ہیں  لیکن مدینہ پاک میں ایسا غل غپاڑہ کرنا نہایت شرم ناک عمل ہے۔ ایک پاکستانی ہونے کے ناطے آج شرم...
28/04/2022

سیاسی اختلاف ہوتے رہتے ہیں لیکن مدینہ پاک میں ایسا غل غپاڑہ کرنا نہایت شرم ناک عمل ہے۔ ایک پاکستانی ہونے کے ناطے آج شرم محسوس ہو رہی ہے ۔ وہ چور ہیں ڈاکو ہیں ۔۔۔۔ان کو بتانے کے لیے وہی پاک جگہ ملی ہے بہت افسوس کا مقام ہے۔۔۔۔۔اسلام اس چیز کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔
ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ نے مسجد ِنَبوی میں دو شخصوں کی بلند آواز سنی تو آپ (ان کے پاس) تشریف لائے اور فرمایا
’’کیا تم دونوں جانتے ہو کہ کہاں کھڑے ہو؟پھر ارشاد فرمایا:تم کس علاقے سے تعلق رکھتے ہو؟
دونوں نے عرض کی: ہم طائف کے رہنے والے ہیں
ارشاد فرمایا:
اگر تم مدینہ منورہ کے رہنے والے ہوتے تو میں
(یہاں آواز بلند کرنے کی وجہ سے) تمہیں ضرور سزا دیتا (کیونکہ مدینہ منورہ میں رہنے والے دربارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے آداب سے خوب واقف ہیں )۔
( ابن کثیر، الحجرات، تحت الآیۃ: ۲، ۷ / ۳۴۳)

Address

Street No 8
Lahore

Telephone

+923365998866

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Online Qura'an Classes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hamza Online Qura'an Classes:

Shortcuts

Share