Serving Schools Association of Pakistan

Serving Schools Association of Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Serving Schools Association of Pakistan, Education, 32/5 K Block Sir Syed Road Gulberg 2, Lahore.

سیکھنا اصل سرمایہ ہے
04/02/2026

سیکھنا اصل سرمایہ ہے

شب برات مبارک ! یا اللہ شب برات کی مبارک رات کے صدقے ہمیں بخش دے اور ہماری دعائیں قبول فرما!!!
03/02/2026

شب برات مبارک !
یا اللہ شب برات کی مبارک رات کے صدقے ہمیں بخش دے اور ہماری دعائیں قبول فرما!!!

نیوز ٹکرز ممتاز ماہر تعلیم رضا الرحمن کا تعلیمی مذاکرے میں خطاب ‎‎سکول کے نصاب میں انٹرپرینیورشپ، فنانشل لٹریسی ٹیک سکلز...
03/02/2026

نیوز ٹکرز
ممتاز ماہر تعلیم رضا الرحمن کا تعلیمی مذاکرے میں خطاب

‎سکول کے نصاب میں انٹرپرینیورشپ، فنانشل لٹریسی ٹیک سکلز ا ور اے ائی شامل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔۔
‎رضا الرحمن

‎ نصاب میں تبدیلی کا مقصد جدت لاکر رٹا ختم کرنا ہونا چاہیے ، پروجیکٹ بیسڈ لرننگ اور عملی کاروباری تعلیم کی طرف آئیں ،ترقی یافتہ ممالک کی طرح بچوں کو خواب سے کاروبار تک کا سفر سکھانا ہو گا
‎رضا الرحمن

‎ آج کا طالبعلم ایسی دنیا میں قدم رکھ رہا ہے جہاں صرف امتحان پاس کرنا اور نمبرز لینا کافی نہیں رہا۔ موجودہ دور میں کامیابی کے لیے ضروری ہے ۔
‎رضا الرحمن

‎ نوجوان زندگی، معیشت اور حقیقی دنیا کے مسائل کو سمجھیں، ان کا حل ڈھونڈیں اور خود اپنے لیے مواقع پیدا کرنے کے قابل ہوں۔
‎رضا الرحمن

‎ہماری بڑی کمزوری یہ ہے کہ ہم نے سکولوں میں تعلیم کو زیادہ تر رٹے، کتاب اور پیپر تک محدود کر دیا ہے جبکہ دنیا ہنر، تخلیق، ٹیکنالوجی اور انٹرپرینیورشپ کی بنیاد پر آگے بڑھ رہی ہے۔
‎رضا الرحمن

‎ میرا یہ مشورہ ہے کہ پاکستان کے تمام سرکاری و نجی سکول اپنے تعلیمی نظام کو مرحلہ وار ''ڈریم ٹو بزنس ''ماڈل کی طرف منتقل کریں،
‎رضا الرحمن

‎ نصاب کی تبدیلی کے معاملے میں اب غفلت کی کوئی گنجائش باقی نہیں اور اس حوالے سے ایمرجنسی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔
‎رضا الرحمن

یہاں جدت سکھائی جاتی ہے !!!
03/02/2026

یہاں جدت سکھائی جاتی ہے !!!

02/02/2026

”بچوں کے ساتھ وقت گزارنے اور مختلف سرگرمیوں میں حصہ لینے سے آپ ان کی شخصیت میں موجود احساسات کا بغور جائزہ لے سکیں گے“

مثبت سوچ کے حامل بچےصحت افزا اور خوشگوارزندگی گزارتے ہیں
01/02/2026

مثبت سوچ کے حامل بچےصحت افزا اور خوشگوارزندگی گزارتے ہیں

علم سے زرخیز ، اس سے مراد ایسا ذہن لیتے ہیں جس میں مستقل نئے خیالات آتے رہتے ہیں
31/01/2026

مقصد کے ساتھ تعلیم زندگی بدلتی ہے !!!
31/01/2026

مقصد کے ساتھ تعلیم زندگی بدلتی ہے !!!

بچوں کو مستقبل کے ہنر چاہئیں۔
30/01/2026

بچوں کو مستقبل کے ہنر چاہئیں۔

30/01/2026

پرائیویٹ اور سرکاری اسکول کی تعلیم میں فرق کیوں ؟ جانیئے ایجوکیشنسٹ رضا الرحمن صاحب سے

Address

32/5 K Block Sir Syed Road Gulberg 2
Lahore
540000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Serving Schools Association of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category