Darul-Furqan Education system

Darul-Furqan Education system

Share

Excellence in Education & Character

16/06/2026
10/06/2026

14/05/2026

یمن کی ایک مسجد کے امام صاحب نمازیوں کا دل بہلانے کے لیے فرمانے لگے:
“میری زندگی کے بہترین سال ایک ایسی عورت کے ساتھ گزرے… جو میری بیوی نہیں تھی۔” 🤔
یہ سنتے ہی نمازی حیران رہ گئے، مسجد میں سناٹا چھا گیا۔
پھر امام صاحب مسکرا کر بولے:
“جی ہاں! وہ میری ماں تھیں۔” ❤️
یہ سن کر سب نے زور سے “اللہ اکبر” کہا اور کچھ لوگوں کی آنکھیں بھی نم ہوگئیں۔😪
نمازیوں میں سے ایک صاحب بڑے متاثر ہوئے۔ گھر پہنچے تو سوچا کہ آج وہ بھی یہی جذباتی جملہ “کاپی پیسٹ” فرماتا ہوں۔
زوجہ مخترمہ کچن میں کھانا بنا رہی تھی، میاں صاحب نے رومانی انداز میں کہا:
“میری زندگی کے بہترین سال ایک ایسی عورت کے ساتھ گزرے… جو میری بیوی نہیں تھی!”😌
اس کے بعد انہیں کچھ یاد نہیں رہا… 😶
اسپتال کے ترجمان کے مطابق:
“کامیاب آپریشن کے بعد ڈاکٹرز نے چھ گھنٹے کی محنت سے ‘‘مغراف’’ (کڑچھا) کو زخمی کی کھوپڑی سے الگ کر دیا ہے۔”🤣
بیچارے کو یہ کہنے کا موقع ہی نہ ملا:
“وہ میری ماں تھیں!”😭
اور ویسے بھی… عقل مند لوگ جانتے ہیں کہ ایسی باتیں کچن میں نہیں کی جاتیں!😅
آخر وہ بیگم کا ہوم گراؤنڈ تھا، اوپر سے پورا “ہجومِ حمایتی” بھی انہی کے ساتھ موجود تھا۔🍳👩‍🍳🤣

06/05/2026

جو شہید ذوق حیات ہو اسے کیوں کہو کہ وہ مر گیا
اسے یوں ہی رہنے دو حشر تک یہ جنازہ کس نے اٹھا دیا
😓😓😓😓

05/05/2026

#شیخادریس
#شیخ ادریس کی شہادت پر دل خون کے آنسوں بہا رہا ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 07:00 - 05:00
Tuesday 07:00 - 05:00
Wednesday 07:00 - 05:00
Thursday 07:00 - 05:00
Friday 07:00 - 01:00
Saturday 07:00 - 05:00