12/06/2026
کئی سٹوڈنٹس بار بار یہ پوچھ رہے ہیں کہ Verb Correction کہاں سے تیار کرنی ہے۔ تو عرض ہے پیکٹا کی طرف سے جاری کردہ پئیرنگ اسکیم میں صاف صاف لکھا ہے کہ Verb Correction کا سوال Mentioned Units میں سے پوچھا جائیگا۔ لہذا کتاب کے انھی یونٹس کو بار بار ریوائز کریں۔