Al-Hajvery Online Quran Academy

Al-Hajvery Online Quran Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Hajvery Online Quran Academy, Educational consultant, Bhatti Gate, Lahore.

05/02/2023

💚💙💜


05/02/2023

💗💓💞❣



05/02/2023

.


04/02/2023

✨ " کیا تُم یہ خیال کرتے ہو ۔۔۔ کہ ہم نے تُم کو بے مقصد پیدا کیا ہے ۔۔۔؟؟؟
اور یہ کہ تُم ہماری طرف لوٹ کر نہیں آئو گے ۔۔۔؟؟؟
( اللّٰہ ربّ العزت - سُورہ المومنون آیت 115 )
سلامتی ہو آپ پر اور آپ کے اہل و عیال پر ۔۔۔ پیغام ہے اُس ذات برحق کا جسکے قبضہ قدرت میں ،،، میری اور آپ کی جان ہے ۔۔۔! اور جسکی طرف ہم سب نے لوٹ کر جانا ہے ۔۔۔!
پیغام کا مقصد ہے ” کلام الٰہی “ یعنی قُرآن پاک صرف اُردو ترجمہ با آواز و تحریر صرف اردو ترجمہ مولانا فتح محمد جالندھری ۔۔۔
اِس پیغام کا مقصد اُس کلام کو سمجھنا ہے جس میں دنیا و آخرت کا ہر راز چھپا ہے ۔۔۔
✨ خصوصاً مقصد حیات اور وجہ تشکیل ✨
🤍 قُرآن کریم ۔۔۔ کلام الٰہی ہے ۔۔۔! 🤍
” کلام “ کا عام فہم مطلب ہے ” بات چیت کرنا “ ۔۔۔
اس بات چیت میں خطیب اللّٰہ ربّ العزت ہے اور مخطوب علیہ ہے حضرتِ انسان ۔۔۔
اب آپ خود سے سوال کریں کہ کیا ہم واقعی اس کلام کو پیغام کی نیت سے یا بات چیت کے انداز میں پڑھتے ہیں ۔۔۔؟؟؟
کیا ہم واقعی اس کلام کو اُتنے ہی غوروفکر ، سوچ بچار ، تدبر اور سنجیدگی سے پڑھتے اور سمجھتے ہیں ۔۔۔؟؟؟
جتنا اپنے دنیاوی معاملات کو پرکھتے ہیں ۔۔۔؟؟؟
ہم میں سےاکثریتی طبقہ اِس کلام کو محض زندوں کے ثواب اور مُردوں کے ایصالِ ثواب کے لیۓ مختص کیۓ ہوۓ ہے ۔۔۔
جو کلام زندوں کو زندگی سے روشناس کرنے آیا ،،، اُس کو صرف ثواب اور ایصال ثواب تک محدود کرنا عملاً خطیب کی توہین ہے ۔۔۔
کیوں کہ میرے معاشرے میں ایک بہت بڑا طبقہ قرآن کو ماننے والا ہو کے بھی اپنے عمل سے قرآن کو جھٹلا رھا ہے ۔۔۔
حکم خداوندی کی خلاف ورزی میں سود خوری، جھوٹ، غیبت، چغلی، رشوت زنی، منافقت، ناپ تول میں کمی، زناکاری، بے حیاٸ کثرت سے ہیں ۔۔۔
حیرانی کی بات یہ ہے کہ بیان کردہ گناہوں میں ملوث اکثریتی طبقہ قرآن کو مانتا بھی ہے اور پڑھتا بھی ہے ۔۔۔
قرآن پاک عربی زبان میں نازل ہوا ۔۔۔کیوں کہ اھل عرب کی زبان عربی تھی ۔۔۔ اس لیۓ اھل عرب لہجے کی تاثیر کے ساتھ ساتھ غور و فکر کی تاثیر کے ذریعے سے بھی اپنے آپ کو حقیقت سے روشناس کراتے تھے ۔۔۔
لیکن وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ مسلمان دین سے دوری اور دین کے بغیر دنیا سے رغبت زیادہ لینے لگا ۔۔۔ جسکا اثر یہ ہوا کہ وہ اپنے اصل سے اور مقصد حیات سے ہٹتا چلا گیا اور اسکی ترجیحات بدلتی گیئں ۔۔۔
آج صورت حال یہ ہے کہ ہم نا صرف زندگی کے مختلف شعبوں میں زوال کا شکار ہیں بلکہ دینی لحاظ سے بھی انتہاٸ پستی کا شکار ہو چکے ہیں ۔۔۔
اس کی ایک شکل بڑھتی ہوٸ شدت پسندی کی فرقہ واریت ہے ۔۔۔
تاریخ اسلام گواہ ہے کہ جب تک مسلمانوں نے قرآن پاک اور سنت رسول کی اتباع کی ،،، اُنھوں نے زندگی کے ہر شعبہ میں ترقی کی ۔۔۔ لیکن جب جب مسلمانوں نے قرآن پاک اور سنت رسول کو پس پشت ڈالا ،،، ذلت و رسواٸ مقدر بنی ۔۔۔
آج بھی دنیا کے مختلف حصوں میں ،،، زندگی کے مختلف شعبوں میں مسلمانوں کے مغلوب ہونے کی سب سے بڑی وجہ ،،، انھیں دو چیزوں سے روگردانی ہے ۔۔۔
اس صورت حال کے پیش نظر ضرورت اس امر کی ہے کہ معاشرے کی اصلاح کی شروعات اپنی ذات سے کی جاۓ ۔۔۔ اور ساتھ ساتھ خود سے جڑے لوگوں سے ۔۔۔ اور ھدایت کے اس سفر کی پہلی اور آخری سیڑھی کلام الٰہی اور سنت رسول ہے ۔۔۔
آپ جس بھی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں ۔۔۔یا آپ کی پرورش جس بھی مکتبہ فکر کے ماحول میں ہوئی ہے ۔۔۔ یہ یاد رکھیں کے مرنے کے بعد اپنے کیۓ کا حساب آپ نے خود ہی دینا ہے ۔۔۔ اس لیۓ اپنی اصلاح کی ذمہ داری بھی آپ کی اپنی ہے ۔۔۔
اس لیے شُروعات اپنی زات سے کریں اور رب کے کلام سے کریں ۔۔۔
اس کام کے لیۓ ایک چھوٹی سی کاوش
✨ مکمل قرآن پاک صرف اُردو ترجمہ ✨
(باآواز اور تحریر) ترتیب دیا ہے ۔۔۔ اگر کسی مسلمان بھائی یا بہن کو فی سبیل اللّٰہ قُرآن پاک اُردو ترجم میں چاہیے ۔۔۔ تو inbox میں رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔۔
جسکا مقصد صرف اور صرف رضاۓ الٰہی ہے اور کلام الٰہی کو انسانوں ،،، خصوصاً مسلمانوں کی مقامی زبانوں میں پیش کرنا ہے ۔۔۔ تاکہ دنوں، ہفتوں اور مہینوں میں دو دو ، چار چار مکمل قرآن پاک ختم کرنے والے ،،، زندگی میں ایک دفعہ ،،، کم از کم ایک دفعہ ۔۔۔۔
اس✨ کتاب ✨ کو کلام اور پیغام سمجھ کر پڑھیں ۔۔۔
ملاقات سمجھ کے پڑھیں ۔۔۔
اپنے خالق و مالک کا خط سمجھ کے پڑھیں ۔۔۔
اپنے سب سے زیادہ خیر خواہ اور محبت کرنے والے کا وائس میسج سمجھ کے سنیں یا تحریری میسج سمجھ کے پڑھیں ۔۔۔
خدارا ۔۔۔ پڑھیں ۔۔۔کم از کم ایک دفعہ صرف ثواب کی نیت سے نہیں ،،، بلکہ کلام کی نیت سے ۔۔۔
کیونکہ یہ کتاب صرف مُردوں کو بخشوانے نہیں آٸ ۔۔۔ بلکہ زندوں کو زندگی سمجھانے بھی آٸ ہے ۔۔۔۔
✨ ھدایت وہ نعمت ہے جو اللّٰہ ربّ العزت صرف مانگنے اور کوشش کرنے پہ عطا کرتا ہے ۔۔۔
✨ ہمیں یہ وہم توڑنا ہوگا ،،، کہ ہم اِس دنیا میں زندگی گزارنے آۓ ہیں ۔۔۔!
بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ ہم ،،، ” اُس دنیا “ کی زندگی کے لیۓ ،،،
” اِس دنیا “ میں سے گزر رھے ہیں ۔۔۔ !
اُس کے لیے ضروری یہ ہے کہ خود بھی کوشش کریں اور اپنے گرد و نواح میں موجود لوگوں کو بھی اس کی ترغیب دیں ۔۔۔ شائد کوئی ایسی ہی نیکی کام آجائے ۔۔۔
اگر آپ رب کی توفیق سے پہلے ہی اس راستے پر ہیں ۔۔۔
تو یقیناََ خوش قسمت ہیں ۔۔۔
اس کاوش کو پھیلانے میں آپ کی قیمتی راۓ اور مفید مشورہ انشاء اللہ اس مقصد میں معاون ثابت ہو گا ۔۔۔
✨✨✨ اللّٰہ رب العزت کی سب سے بڑی عبادت ،،،
✨✨ نبی کریم (صلّی اللّٰہ علیہ واٰلہ و سلم) کی سب سے بڑھ کر محبت ،،،
✨ اور انسانیت کی سب سے بڑی خدمت ،،،
لوگوں کو جہنم کی آگ سے بچانا ہے ۔۔۔!
🔥🔥🔥🔥🔥🔥
براۓ مہربانی خاص رضاۓ الٰہی کےلیۓ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ عام کریں ۔۔۔ صدقہ جاریہ
جزاک اللّٰہ ہو خیراََ کثیر ۔۔۔
✨ اَللّٰھُمَّ اِھْدِنَاالصّراطَ المُسْتَقِیْم ۔۔۔
✨ آمین ۔۔۔ یا ربُّ العٰلمین
✨ سلام ۔۔۔ یا رحمت اللعٰلمین
✨ اِھدنا ۔۔۔ یا ذکر اللعٰلمین ۔۔🤍
✨ ترجمہ: " اے اللّٰہ ہر کام میں ہمارا انجام بہتر فرما اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما . "
آمیـن یا ربّ العالمــین ----
اگر آپ کو ہماری یہ کاوش اچھی لگے ۔۔۔ تو براے مہربانی اسے دوسروں تک پہنچائیں ۔۔۔ تاکہ میرے اور آپ کے لیے ---صدقہ جاریہ بن سکے ۔۔۔ ب شک اللّٰہ ہی اصل جزا دینے والا ہے ۔۔۔
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️





04/02/2023

.


01/02/2023

01/02/2023

12/01/2023

MashaAllah😇




10/01/2023

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ۞ قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ۞اللهُ الصَّمَدُ۞لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۞وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۞❤

💕 مَاشَاءَ اللّه
اِنْ شَاءَ اللّه
اَلْحَمْدُ لِـلّٰـه 💕

𝐵𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝐹𝑟𝑖𝑑𝑎𝑦 𝐸𝑣𝑒𝑟𝑦𝑜𝑛𝑒🌸☺

09/01/2023

“…And when ye are told to rise up, rise up. Allah will raise up, to (suitable) ranks (and degrees), those of you who believe and who have been granted (mystic) Knowledge. And Allah is well-acquainted with all ye do” [Quran, 58:11].

While all of us have a duty to obtain knowledge, with every strive towards being better comes the blessings of Allah – meaning that to be blessed with knowledge from Allah should be one of our highest attainments. If we continuously try to learn and be better Muslims, let us pray that we all will be blessed with the Love and Mercy of Allah

08/01/2023

La Hawla Wala Quwwata illa Billah Meaning ... It means “There is no power nor strength except with Allah.

06/01/2023

🌹🌷⚘💓




Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Bhatti Gate
Lahore