10/12/2025
ڈکی بھائی نے ایک جذباتی انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ جیل میں تھے تو کوئی دوست انہیں ملنے نہیں آیا—سوائے اریب کے، جو نہ صرف ملا بلکہ 50 ہزار روپے بھی لے کر آیا۔ اس وقت ڈکی کی فیملی کے تمام اکاؤنٹس سیل تھے اور حالات انتہائی مشکل، لیکن اریب نے ہر ممکن سپورٹ کی۔
14/04/2025