02/10/2024
ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤️
سکول کے سٹوڈنٹ نے بہت ہی پیاری آواز میں
آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پڑھی ❤️
جس کو بار بار سننے کو دل چاہ رہا ہے آپ بھی سنے
دل کو سکون پہنچائیں ❤️