13/12/2025
السلام علیکم! لیّہ کے دوستوں سے ایک درخواست...
ہر سال کی طرح اس سال بھی ہم لیہ کے مستحق سفید پوش غریب مرد، خواتین اور بچوں میں استعمال شدہ گرم کپڑوں کی تقسیم کا ارادہ کر رہے ہیں..
اس سلسلے میں آپ احباب سے گزارش ہے کہ اپنے اور اپنی فیملی کے ایسے گرم کپڑے جو کہ اب آپکے استعمال میں نہیں ہیں، وہ ہمارے آفس تک پہنچا دیں تاکہ وہاں پیکنگ/سورٹنگ کے بعد تقسیم کیے جا سکیں..
(اگر کوئی دوست نئے گرم کپڑے/شال/جرابیں/جرسی وغیرہ خرید کر دینا چاہے تو وہ بھی خرید کر پہنچا سکتے ہیں.رابط نمبر
محمد حامد
03071564357
15/09/2025
اس مشکل وقت میں سیلاب زدگان کا ساتھ دیں اور زیادہ سے ❤️زیادہ تعاون کریں
04/04/2024
السلام علیکم !
ہم ان مستحق لوگوں کے لیے عید کے کپڑے اور عید راشن بیگ خریدنے کے لیے فنڈز اکٹھا کر رہے ہیں جن کی آمدنی کے ذرائع محدود ہیں- ان لوگوں میں بیوائیں ، مزدور، یتیم، رکشہ ڈرائیور ، گھریلو ملازمہ ، معذور افراد اور چوکیدار وغیرہ شامل ہیں براۓ مہربانی ان کی عید کو خوشگوار بنانے کے لیے چندہ دیں۔
*نوٹ: ان لوگوں ہر زکواۃ ،صدقہ، فطرانہ لاگو ہے *۔۔۔
For Details:
M Faisal: 0307 7505840
15/03/2024
YES Pakistan
کی جانب سے ہر سال کی طرح اس رمضان المبارک میں بھی تصدیق شدہ غریبوں و دہاڑی دار مزدوروں کی فیملیز کے سحر و افطار کیلئے راشن کمپین کا آغاز ہو چُکا ہے..
*جس کا کلیدی مقصد سفید پوش اور مستحق روزہ داروں کے سحر و افطار کو بہتر بنانا ہے..*
احباب اپنی زکوٰۃ، صدقہ و خیرات میں سے حسبِ توفیق تعاون فرمائیں..
جزاک اللہ خیرا
06/03/2024
YES Pakistan a student based trust of Layyah is offering free IT Courses for students of Layyah... Learn skill free now and start earning... No Fee absolutely Free for students...
Fill this form to apply : https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSexBKY1Zbv-byyNcPDpJ1GFa3_vQUJWL5x91PlpIWLF4ZJqTA/viewform?usp=sf_link
16/08/2023
Team YES Pakistan whole heartedly wishing Happy Birthday to most energetic and motivated mentor, Founder & CEO of Icareity (a charitable organization) Ms. M***a Hafeez and praying for more successes in future endeavors for her! 😍🤲
Keep growing !
Keep growing !