Dr. Muhammad Nauman Ali

Dr. Muhammad Nauman Ali Sharing Knowledge, Positivity, MBBS, RMP

03/07/2026

جمعہ مبارک ❤️

پنجابی زبان اور ہمارا معاشرتی المیہ🤔
01/07/2026

پنجابی زبان اور ہمارا معاشرتی المیہ🤔

30جون 2026 زندگی کی قدر و قیمت جاننے کا شوق اگر دل میں پیدا ہو جائے تو جناب کسی ہسپتال کے ایمرجنسی یا انتہائی نگہداشت یو...
30/06/2026

30جون 2026
زندگی کی قدر و قیمت جاننے کا شوق اگر دل میں پیدا ہو جائے تو جناب کسی ہسپتال کے ایمرجنسی یا انتہائی نگہداشت یونٹ میں جا کر مشاہدہ کر لیجیے گا آپ کو اندازہ ہو گا کہ وہاں سانسوں کی قدر بڑھ جاتی ہے۔زندگی کی باقی ساری خواہشات بے وقعت و بے معنی ہو جاتی ہیں ۔صرف اس بات کی تمنا ہوتی ہے کہ سانسوں کی آمد و رفت کا یہ سلسلہ برقرار رہے اور زندگی کی رونق پلٹ آئے اور مقصد حیات پر کام کیا جائے

ڈاکٹر محمد نعمان علی
ایم بی بی ایس،آر ایم پی

27/06/2026

27 جون 2026، 11محرم 1448ہجری
اس کائنات کی ساری عظمتوں،رفعتوں اور بلندیوں کی محور ہستی تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات اقدس ہے
اب جس بھی شخصیت کی نسبت حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے جس قدر مضبوط ہوتی چلی جائے گی تو اس شخص کا مقام اور مرتبہ بھی اسی قدر بلند ہوتا چلا جائے گا
ظہوری جس پہ کرم کی نظر حضور کریں
خدا کا بندہ وہی خوش نصیب ہوتا ہے

ڈاکٹر محمد نعمان علی
ایم بی بی ایس، آر ایم پی

10/05/2026

اک یہ جہاں اک وہ جہاں
ان دو جہاں کے درمیاں
بس فاصلہ اک سانس کا
جو چل رہی ہے تو یہ جہاں
جو رک گئی ہے تو وہ جہاں

Address

DHA, LAHORE
Lahore
042

Telephone

+923117740123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Muhammad Nauman Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dr. Muhammad Nauman Ali:

Shortcuts

Share

Category