Sunbeams school system Hunjarwal

Sunbeams school system Hunjarwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sunbeams school system Hunjarwal, School, 46 A Ahmad housing sakeem, Lahore.

Activity about count and write
28/04/2022

Activity about count and write

Activity colour name
28/04/2022

Activity colour name

28/04/2022
20/04/2022

Sunbeams chairperson Ms. Ainee Nasir Jamy on PTV World Ramzan pakistan transmission 20th april 2022

Plant and seed activity in sunbeams school system in hunjerwal  this is very interesting activity for students
10/04/2022

Plant and seed activity in sunbeams school system in hunjerwal this is very interesting activity for students

سن بیمز سکول سسٹم میں بچوں کو سمپل لرنگ نہیں کروائی جاتی بلکہ ایکٹیویٹی بیس لرنگ کروائی جاتی ہے جس سے طلبہ کو سمجھنے میں...
18/02/2022

سن بیمز سکول سسٹم میں بچوں کو سمپل لرنگ نہیں کروائی جاتی بلکہ ایکٹیویٹی بیس لرنگ کروائی جاتی ہے جس سے طلبہ کو سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے اور جلد سیکھ جاتے ہیں ایکٹیویٹی بیس لرنگ میں طلبہ اپنا انٹرٹس دکھاتے ہیں اور بہت جلد سیکھ جاتے ہیں اللہ تعالیٰ سن بیمز سکول سسٹم کو اسی طرح کامیابیاں عطا فرمائے آمین ♥️

سن بیمز کا ایک نیا قدم جھو گی سکول یہ ان لو گو ں کی زندگی بدل دے گا انشاءاللہ  مس عینی بچو ں سے بات کرتے ہوئے بہت پر جو ...
14/02/2022

سن بیمز کا ایک نیا قدم جھو گی سکول یہ ان لو گو ں کی زندگی بدل دے گا انشاءاللہ مس عینی بچو ں سے بات کرتے ہوئے بہت پر جو ش ہیں اللہ تعالی ان کے اس جذبے کو اسی طرح قائم رکھیں اور ان کو اس راہ پہ کامیابی عطا فرمائیں

سن بیمز سکول سسٹم میں ہر سال کھیلوں کا مقابلہ یعنی (اسپورٹس ڈے)معنقد کیا جاتا ہے سر خالد جو اسپورٹس ڈےکے انچارج ہے بچوں ...
07/02/2022

سن بیمز سکول سسٹم میں ہر سال کھیلوں کا مقابلہ یعنی (اسپورٹس ڈے)معنقد کیا جاتا ہے سر خالد جو اسپورٹس ڈےکے انچارج ہے بچوں کو مختلف کھیلوں کے ساتھ ساتھ کراٹے بھی سکھاتے ہیں اور کھیلوں میں طلبہ اپنی جسمانی صلاحیت دکھاتے ہیں اور یہاں طلبہ کو روزانہ مختلف کھیلوں کی پریکٹس کروائی جاتی ہے اور جیتنے والے طالبان کو میڈل سے نوازا جاتا ہے اللہ تعالیٰ سن بیمز سکول سسٹم کو اسی طرح کامیابی اور ترقی عطا فرمائے ( آمین)🤲❤️

ہمارا مقصد یونین کونسل 111میں لیٹریسی ریٹ کو💯کرناہےاس کے حصول کے لیے سن بیمز سکول سسٹم کے معزز اساتذہ اور ان کی چیٔر پرس...
04/02/2022

ہمارا مقصد یونین کونسل 111میں لیٹریسی ریٹ کو💯کرناہےاس کے حصول کے لیے سن بیمز سکول سسٹم کے معزز اساتذہ اور ان کی چیٔر پرسن مس عینی اور پروجیکٹ مینیجر مس شعبانہ ہمارے ساتھ ہنجروال کے قریبی علاقے میں سروے کے لیے گی اور اپنی ٹیم کے ساتھ سروے کیا جو بچے تعلیم کے حق سے محروم ہے ان کی اعلیٰ تعلیم کے لیے سن بیمز نے اقدامات کیے دسمبر کی سخت سردی بھی اس جذبے کو کم نہ کر سکی اللہ تعالیٰ انکے اس جذبے کو سلامت رکھے اور انہیں اپنے مقصد میں کامیاب کریں (آمین)♥️💯

Address

46 A Ahmad Housing Sakeem
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunbeams school system Hunjarwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category