01/05/2026
پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل (PVTC)
سکل ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ ڈیپارٹمنٹ، حکومت پنجاب
🌟 ہنر مند نوجوان پروگرام 🌟
اب آپ اپنی مہارت اور تجربے کی بنیاد پر حاصل کریں
RPL (Recognition of Prior Learning) سرٹیفکیٹ
📌 خصوصیات:
- ایک دن کا اسیسمنٹ ٹیسٹ
- بین الاقوامی معیار کا سرٹیفکیٹ
- ہنر مند افراد کے لیے بہترین موقع
📋 اہلیت:
- کمپیوٹر کا بنیادی تجربہ رکھنے والے افراد
- پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے بالکل فری
📑 اپلائی کرنے کے لیے درکار دستاویزات:
اپنا اور والدکا- شناختی کارڈ کی دو کاپیاں
- پاسپورٹ کی کاپی
- دو عدد تازہ تصاویر
- آخری تعلیمی ڈگری/سرٹیفکیٹ کی کاپی
🎯 فائدہ:
- ملکی و غیر ملکی ملازمت کے بہتر مواقع
- مہارت کی سرکاری تصدیق
📍 مقام:
ووکییشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ نین سکھ
نزد سگیان بائی پاس، پرچی اسٹاپ
شاہدرہ، لاہور
📞 رابطہ / واٹس ایپ:
042-37163450
0300-2120696
📌 تمام مطلوبہ دستاویزات مذکورہ پتے پر جمع کروائیں
اور واٹس ایپ نمبر پر سینڈ کریں03002120696
⚠️ محدود نشستیں – ابھی رجسٹریشن کروائیں!
ہنر ہے مگر سرٹیفکیٹ نہیں؟ اب یہ مسئلہ ختم۔
پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کی جانب سے فری RPL پروگرام شروع کیا گیا ہے، جس کے ذریعے ہنر مند افراد اپنے تجربے کی بنیاد پر باقاعدہ سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ پروگرام خاص طور پر اُن افراد کے لیے ہے جو:
✔️ کسی ہنر میں مہارت رکھتے ہیں مگر سرٹیفکیٹ نہیں رکھتے
✔️ بیرونِ ملک روزگار حاصل کرنا چاہتے ہیں
✔️ غیر رسمی طریقے سے سیکھ کر کام کر رہے ہیں
آپ کو کیا ملے گا؟
✔️ عملی امتحان کے ذریعے اسسمنٹ
✔️ مستند سرٹیفکیٹ
✔️ پاکستان اور بیرونِ ملک بہتر روزگار کے مواقع
درخواست کیسے دیں؟
پنجاب بھر میں موجود پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے زیر انتظام 67 RPL سینٹرز میں سے کسی بھی قریبی سینٹر پر جا کر رجسٹریشن کروائیں۔
🌐 ویب سائٹ: www.pvtc.gop.pk
📞 رابطہ نمبر: 35209200- 042
اپنے ہنر کو پہچان دیں، سرٹیفکیٹ حاصل کریں اور بہتر مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔