Iqra Zeenat Ul Atfal Trust

Iqra Zeenat Ul Atfal Trust One of the best institution with unmatched teachers.
(1)

12/12/2025

ملک عظیم (پاکستان) میں قرأت کی دنیاکے بھترین قاری محترم جناب(المقری)قاری احسان اللہ فاروقی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کی ادارہ اقرا زینت الاطفال ٹرسٹ کوٹ لکھپت لاہور میں زیر تعلیم بچے کی آمین پر تلاوت (ماشاءاللہ)...13نومبر2025جمعرات

04/12/2025

تقریب تکمیل حفظ القرآن کے موقع پر مہمان خصوصی حضرت مولانا حافظ اصغر علی صاحب دامت برکاتہم العالیہ مہتمم جامعہ فاروقیہ والٹن لاھور کا بیان,,,13 نومبر بروز جمعرات 2025

27/11/2025

اقرا زینت الاطفال ٹرسٹ کوٹ لکھپت لاہور میں زیر تعلیم بچے محمد نویان خالد کے تکمیل حفظ القرآن کی تقریب سعید پر ملک کے عظیم نعت خواں مولانا حافظ محمد قاسم گجر صاحب اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے (ماشاءاللہ)،،،13نومبر2025---جمعرات

27/11/2025

تکمیل حفظ القرآن کے موقع پر مہمان خصوصی تشریف فرما ہیں ۔۔۔۔

ادارہ اقرا زینت الاطفال (ٹرسٹ)کوٹ لکھپت لاہور میں زیر تعلیم بچے حافط محمد نویان خالد کے تکمیل حفظ القرآن  کی تقریب سعید ...
24/11/2025

ادارہ اقرا زینت الاطفال (ٹرسٹ)کوٹ لکھپت لاہور میں زیر تعلیم بچے حافط محمد نویان خالد کے تکمیل حفظ القرآن کی تقریب سعید پرقصورسے تشریف لائے میرے بڑے بھائی محترم جناب محمد طارق فاروقی صاحب کے ساتھ انکی بھتیجی زینب عبید،،امیر محترم جناب قاری عبد الماجد صاحب اورقاری مظہر حسین صاحب کی تصاویر(ماشاءاللہ)

قاری محمد سرفراز اور مولانا محمد عمر صاحبان کا ادارہ ھذا کے طالب علم محمد نویان خالد کی تقریب سعید پر قاری محمد عمر صاحب...
21/11/2025

قاری محمد سرفراز اور مولانا محمد عمر صاحبان کا ادارہ ھذا کے طالب علم محمد نویان خالد کی تقریب سعید پر قاری محمد عمر صاحب (استاذادارہ ھذا)اور اسلام آباد سے تشریف لائے میرے بھائی (دوست)جناب قاری محمد اویس قاضی صاحب کے ساتھ گروپ فوٹو،،، 13 نومبر 2025 جمعرات

محمد عبداللہ شعیب اور محمد طلحہ شعیب صاحبان کا محمد نویان خالد کے تکمیل حفظ القرآن کی تقریب سعید میں تشریف لانے والے معز...
21/11/2025

محمد عبداللہ شعیب اور محمد طلحہ شعیب صاحبان کا محمد نویان خالد کے تکمیل حفظ القرآن کی تقریب سعید میں تشریف لانے والے معزز مہمانان گرامی کے ساتھ چند تصویری جھلکیاں (ماشاءاللہ),,, 13نومبر2025جمعرات

Address

IQRA ZEENATUL ATFAL TRUST LAHORE
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Zeenat Ul Atfal Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category