Art activity in the school
Allied School Arfa Campus Mandi Ahmed Abad
احساس اور ذمہ دار والدین کا انتخاب الائیڈ سکول ارفعہ کی
09/05/2026
Today's class Activity
This Labour Day, Allied Schools pays tribute to the hardworking individuals whose dedication, effort, and resilience help build a better world for all of us.
Respect the hands that build your world.
Happy Labour Day | 1st May
26/04/2026
📢 اہم اطلاع برائے والدین و اہلِ علاقہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ الائیڈ سکول ارفعہ کیمپس، منڈی احمد آباد میں ہم نے اپنے وعدے کے مطابق بچوں کے لیے مزید بہتر اور آرام دہ تعلیمی ماحول فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھا لیا ہے۔
الحمدللہ! پہلے سے موجود 10 کلاس رومز میں چلر ایئر کولنگ سسٹم کی سہولت موجود تھی، جبکہ نئے تعمیر ہونے والے 2 کلاس رومز میں آج باقاعدہ PEL کمپنی کے نئے اے سی سسٹم انسٹال کر دیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ بڑے ہال اور دیگر کلاسز میں بھی ٹھنڈک کا مؤثر انتظام یقینی بنایا گیا ہے، تاکہ بچے شدید گرمی میں بھی پرسکون ماحول میں تعلیم حاصل کر سکیں۔
مزید یہ کہ بچوں کے لیے ٹھنڈے پانی کا انتظام پہلے واٹر کولر کے ذریعے موجود تھا، جسے مزید بہتر بناتے ہوئے اب ایک نیا ڈیپ فریزر بھی شامل کر دیا گیا ہے، تاکہ بچوں کو ہر وقت صاف اور ٹھنڈا پانی میسر ہو۔
ہماری یہ تمام کاوشیں اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ ہم معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کو ایک محفوظ، آرام دہ اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
ہم آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کے لیے ہمیشہ کوشاں رہیں گے۔
والسلام
انتظامیہ
الائیڈ سکول ارفعہ کیمپس
منڈی احمد آباد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore
56000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 14:00 |
| Tuesday | 09:00 - 14:00 |
| Wednesday | 09:00 - 14:00 |
| Thursday | 09:00 - 14:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 14:00 |