14/09/2025
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ بِاَنَّ لَكَ الْحَمْدَ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ، یَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْاِكْرَامِ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ
اے الله! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس وجه سے که سب تعریف تیرے لیے ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، بہت احسان کرنے والا، آسمانوں اور زمین کو نئے سرے سے پیدا کرنے والا، اے بزرگی اور عزت والے، اے ہمیشہ زنده رہنے والے، اور اے ہمیشہ قائم رہنے والے
حضرت انس رضی الله عنه سے روایت ہے که وه رسول الله صلی الله علیه وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور ایک آدمی نماز پڑھ رہا تھا اس نے دعا کی اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ بِاَنَّ لَکَ الْحَمْدَ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ، یَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْاِکْرَامِ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ۔
اے الله! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس وجه سے که سب تعریف تیرے لیے ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، بہت احسان کرنے والا، آسمانوں اور زمین کو نئے سرے سے پیدا کرنے والا، اے بزرگی اور عزت والے، اے ہمیشہ زنده رہنے والے، اور اے ہمیشہ قائم رہنے والے۔ تو نبی صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: تحقیق اس نے الله سے اس کے اس عظیم نام کے ساتھ دعا کی ہے جس سے دعا کی جائے تو وه قبول کرتا ہے، مانگا جائے تو دیتا ہے٠
(سنن أبی داؤد:1495سندہ صحیح)
#