Islamic information

Islamic information

Share

In our institution the Holy Quran is nazra and memorized is recited in a very good manner

14/09/2022

*ہماری بربادی🔥 کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ ہم نے صبح🥀 صبح قرآن پاک کھولنے کی بجائے موبائل کھولنے🎯 شروع کر دیئے 💯*
*┈────────┈──────*

12/09/2022

*اس دُنیا کی مصروفیات میں سے قــرآن سیکھنے کیلئے وقت ضرور نکالیں*
اور یقین رکھیں کہ اللّٰـہ تعالیٰ
آپ کے سارے مسائل حل فرما دے گا کیونکہ
من كان لِلّٰہ كان ﷲ له○
اور جو ﷲ كا ہو جاتا ہے گویا کہ وہ چن لیا جاتا ہے

_*🤲🏻رَبِّ اغْفِرْلِیْ خَطِیْئَتِیْ یَوْمَ الدِّیْن آمیــــــن🤲🏻*_

03/09/2022

Assalam o Alaikum Brothers And Sisters
i,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in America🇺🇸 Canada🇨🇦 Australia 🇦🇺 London🇦🇮 and around the world❤️❤️You and your family's children can learn
(1) Nazra Quran with tajweed
(2) Hifz ul Quran with tajweed
(3) masnon Prayers online
(4) Namaz & Kalmy
(5) Hadees And Tafseer
📞 Contcat us
whtsapp
+92 -310-4939206
24 hours availabl Qari Shair Ali Murtazai
Note● Female teacher available

28/08/2022

وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَبِذِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينِ وَالْجَارِ ذِي الْقُرْبَىٰ وَالْجَارِ الْجُنُبِ

02/07/2022

If you are oversees, Worry about your children Islamic study then a fruitful plate form for learning...!!!! _😊 learn QURAN With Hafiz Shair Ali Murtazai😊_ *For Children & Women* 🌸Noorani Qaida with tajweed🌸 🌸Nazira Quran With tajweed🌸 🌸Hifz-e-Quran with tajweed🌸 🌸Masnoon Duas🌸 🌸Namaz🌸 *3 days free Trail Classes*....!!! *Weekly 6 days classes (Sunday Off)*......!! *Weekend Classes ( Sunday*.....!!!! *Contact No...*
+923104939206

10/06/2022

ہمارا ادارہ پانچ مختلف کورسز کروا رہا ہے
1)-ناظرۃ القرآن
2)-حفظ القرآن
2)-تجوید و قرأت
3)-ترجمہ و تفسیر
4)-بنیادی عربی گرامر
5)-فرض علوم کورس
ناظرۃ القرآن:
اس میں پانچ ماہ میں تجوید و قرات کے ساتھ قرآن پاک ناظرہ پڑھنا سکھایا جاتا ہے
حفظ القرآن:
اس میں کم از کم 12 ماہ میں تجوید و قرات کے ساتھ قرآن پاک حفظ کروایا جاتا ہے
تجویدوقرأت:
اس کورس میں تجوید کی ضرورت اور اہمیت تجوید کے بنیادی مسائل بنیادی اصول و ضوابط سکھائے جاتے ہیں اور ان کی پریکٹس بھی کرائی جاتی ہے
ترجمہ و تفسیر:
اس کورس میں تفسیر صراط الجنان، تفسیر خزائن العرفان، تفسیر ضیاء القرآن، تفسیر تبیان القرآن، تفسیر روح البیان، تفسیر نور العرفان وغیرہ تفاسیر پڑھائی جاتی ہے
بنیادی عربی گرائمر:
اس کورس میں عربی گرائمر پر مشتمل کتب خلاصۃ النحو علم الصیغہ نصاب الصرف نصاب النحو علم الصرف علم النحو وغیرہ پڑھائی جاتی ہیں
فرض علوم کورس:
اس میں بہت کچھ سکھایا جائے گا
مثلًا قرآن و سنت کی روشنی میں عقائد و نظریات
وضو (فرائض، سنتیں، کن چیزوں سے وضو ٹوٹتا ہے کن چیزوں سے وضو نہیں ٹوٹتا)
غسل (فرائض، سنتیں، غسل میں کی جانے والی احتیاطیں کن چیزوں سے غسل فرض ہوتا ہے اور کن سے فرض نہیں ہوتا)
نجاست غلیظہ اور نجاست خفیفہ کے احکامات
نماز (شرائط، فرائض، واجبات، مستحبات، مکروہات، کن چیزوں سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اور کن چیزوں سے نماز نہیں ٹوٹتی، نماز کا مکمل مسنون طریقہ)
نماز جنازہ کے احکام اور طریقہ
نماز عیدین کے احکام اور طریقہ
دعائے قنوت، آخری 20 قرآنی سورتیں، آیت الکرسی
آذان اور آذان کی دعا، ایمان کی صفات، 6 کلمے
50 مسنون دعائیں، سیرت مصطفی، اخلاقیات، اور عبادات وغیرہ وغیرہ,

09/06/2022

Book Name: Mishkat ul Masabeeh, Hadees # 2191

وَعَنْ قَتَادَةَ قَالَ: سُئِلَ أَنَسٌ: كَيْفَ كَانَتْ قِرَاءَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: كَانَت مدا مَدًّا ثُمَّ قَرَأَ: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ يَمُدُّ بِبَسْمِ اللَّهِ وَيَمُدُّ بِالرَّحْمَنِ وَيَمُدُّ بِالرَّحِيمِ. رَوَاهُ البُخَارِيّ

قتادہ بیان کرتے ہیں ، انس ؓ سے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی قراءت کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا : وہ مد کے ساتھ تھی ، پھر انہوں نے (بسم اللہ الرحمن الرحیم) پڑھی ، اور (بسم اللہ) اور (الرحمن) اور (الرحیم) کو مد کے ساتھ پڑھا (یعنی لمبا کر کے پڑھا) ۔ رواہ البخاری ۔

27/05/2022
08/05/2022

Book Name: Mishkat ul Masabeeh, Hadees # 2189

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّمَا مَثَلُ صَاحِبِ الْقُرْآنِ كَمَثَلِ صَاحِبِ الْإِبِلِ الْمُعَقَّلَةِ إِنْ عَاهَدَ عَلَيْهَا أَمْسَكَهَا وَإِنْ أَطْلَقَهَا ذَهَبَتْ»

ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ حافظ قرآن ، بندھے ہوئے اونٹوں کے مالک کی طرح ہے ، اگر وہ اس کا خیال رکھے گا تو اسے روکے رکھے گا اور اگر اسے چھوڑ دے گا تو وہ چلے جائیں گے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Photos from Islamic information's post 03/04/2022

Book Name: Mishkat ul Masabeeh, Hadees # 1956

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِذا دخل شهر رَمَضَانُ فُتِحَتْ أَبْوَابُ السَّمَاءِ» . وَفِي رِوَايَةٍ: «فُتِّحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ جَهَنَّمَ وَسُلْسِلَتِ الشَّيَاطِينُ» . وَفِي رِوَايَةٍ: «فُتِحَتْ أَبْوَابُ الرَّحْمَةِ»

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جب رمضان آتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں ۔‘‘ اور ایک روایت میں ہے :’’ جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین کو جکڑ دیا جاتا ہے ۔‘‘ اور ایک روایت میں ہے :’’ رحمت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Sharaqpur Sharif
Lahore
39406