Madrassa Faizan e Quran

Madrassa Faizan e Quran

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrassa Faizan e Quran, Education Website, Rehan Garden Phase 1 A Block House 12 Feroz Pur Road, Lahore.

14/02/2026

مدرسہ فیضانِ قرآن کے وہ نونہال طلبہ و طالبات جنہوں نے ماہِ جنوری کے تمام تعلیمی ایام میں ایک بھی چھٹی نہیں کی اور روزانہ بروقت مدرسے آتے رہے، ادارے کی جانب سے انہیں حوصلہ افزائی کے طور پر انعامات سے نوازا گیا۔ 🎁

اس موقع پر علامہ اشرف علی سعیدی صاحب اور حاجی اقبال وائس چیئرمین صاحب اور میاں اشفاق صاحب نے شرکت فرمائی تمام طلبہ نے آئندہ بھی بروقت اور بلاناغہ مدرسے آنے کی نیت کا اظہار کیا۔ ⏰📚

اللہ تعالیٰ ان تمام بچوں، ان کے والدین اور اہلِ خانہ کو دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے اور ادارۂ ہذا کو دن دگنی رات چگنی ترقی نصیب فرمائے۔ 🤲🌟

ہم سے محبت رکھنے والے تمام احباب کا تہہِ دل سے شکریہ۔ 🌷

🏫 MADRASSA FAIZAN E QURAN

🎊 ADMISSION OPEN 🎉

📍 Address:
Rehan Garden Phase 1 A Block 12 Purana Kahna Lahore.

📞 Phone: 0319-1488580

🔗 WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029VbB0GYxBqbr7xEynZy3E

🔗 page
https://www.facebook.com/share/1FT6n7WoUR/

13/02/2026

🏫 مدرسہ فیضانِ قرآن میں ہم بچوں کو صرف نصابی تعلیم نہیں دیتے،
بلکہ انہیں نماز، قرآن، سچائی، ادب اور اچھے اخلاق کی عملی تربیت بھی دیتے ہیں۔

آئیے آج کے بابرکت دن یہ عہد کریں:
✔ اپنی اولاد کو نماز کا پابند بنائیں گے
✔ قرآنِ مجید سے جوڑیں گے
✔ اچھے اخلاق اور سچائی کی عادت ڈالیں گے
✔ علمِ دین اور علمِ دنیا دونوں سکھائیں گے

🤲 اللہ تعالیٰ ہماری اولاد کو نیک، باعمل اور ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔

🏫 MADRASSA FAIZAN E QURAN

🎊 ADMISSION OPEN 🎉

📍 Address:
Rehan Garden Phase 1 A Block 12 Purana Kahna Lahore.

📞 Phone: 0319-1488580

🔗 WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029VbB0GYxBqbr7xEynZy3E

🔗 page
https://www.facebook.com/share/1FT6n7WoUR/

30/11/2025

Safar Hamara Bhi Sarkar ﷺ Ho Madine Ka.

25/07/2025

جس کا کوئی نہیں اس کا اللہ پاک ہے

13/07/2024

*حقیقت میں خدا انکا تھا اور یہ تھےخدا والے.*

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Rehan Garden Phase 1 A Block House 12 Feroz Pur Road
Lahore