10/12/2024
ALERT!
INTERMEDIATE admissions are open from 1st January 2025 In Sha Allah
Join our TEST SESSION FOR UPCOMING EXAMS.
Contact us 0324-4295575
Unique School System & Science Academy - Ichra Chapter Girls High school
10/12/2024
ALERT!
INTERMEDIATE admissions are open from 1st January 2025 In Sha Allah
Join our TEST SESSION FOR UPCOMING EXAMS.
Contact us 0324-4295575
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے، میٹرک (دہم) کی ٹینٹیٹو ڈیٹ شیٹ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے لیے ایک جیسی ہوتی ہے، اور اس کا اعلان کل ہو چکا ہے۔
ڈیٹ شیٹ میں مطالعہ پاکستان کا پیپر درج ہے، لیکن یہ صرف ان طلباء کے لیے ہوگا:
1. وہ طلباء جو اس وقت دہم کلاس میں ہیں اور جنہیں پچھلے سال نہم کلاس میں مطالعہ پاکستان کے مضمون میں سپلی آئی تھی۔
2. وہ طلباء جو کمپوزٹ امتحان دے رہے ہیں (یعنی دہم اور نہم کا امتحان اکٹھا دے رہے ہیں)۔
جبکہ وہ طلباء جو نہم کلاس کے فریش امیدوار ہیں اور صرف نہم کا امتحان دے رہے ہیں، ان کے لیے اس سال مطالعہ پاکستان کا پیپر شامل نہیں ہوگا۔
یہ پہلا موقع ہے کہ نہم کے فریش طلباء کو مطالعہ پاکستان کا پرچہ نہیں دینا پڑے گا۔
09/12/2024
Alhamdolilah T4 class 9,10 has been completed. Congratulations to all students who worked very hard to achieve the target.
Good luck for next T5
08/12/2024
Dear students exams are drawing near. Equip yourself with proper preparation. Join test and revision session.
Tentative date sheet. Contact us 0324-4295575
22/10/2023
Academy has been shifted from Ichra to Sher shah Raiwind road lhr(near NK Food Point). Contact us for further information & details.
Admissions open
بورڈ میں اچھے مارکس حاصل کرنے کےلیے چند اہم ہدایات
1. مارکر کا استعمال کرنا سیکھیں۔ بورڈ پیپر حل کرنے کےلیے یہ مارکر آپ کے پاس ہونا لازمی ہیں ( ڈالر 604,605بلیو ) ڈالر وائٹ کیپ سادہ مارکر، ڈالر 604 بلیک مارکر ( چند مخصوص ہیڈنگز , قرآنی حوالہ جات + ڈایا گرام کےگرد Box بنانے کےلیے کالا مارکر استعمال ہو سکتا ہے)
2. کوشش کریں تعریف اور وضاحت کےلیے text book میں استعمال کیے گئے الفاظ ہی استعمال کریں کیونکہ وہ wording زیادہ concise ہوتی ہے)
3. ہمیشہ اچھی کمپنی کا blue انک پین استعمال کریں اور کوشش کریں جس pen سے آپ نے سال بھر پریکٹس کی وہی پین بورڈ پیپرز میں استعمال کریں۔ pen میں اگر ممکن ہو تو Pelikan کی انک استعمال کرنے کو ترجیح دیں۔
4. کچی پینسل ،انک ریمور ،پوائنٹر یا jel پین کے استعمال سے گریز کریں۔
5. کٹنگ اور اوور رائٹنگ سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔
6. پیپر صاف اور کھلا کھلا لکھیں۔ہیڈنگ بنا کر لکھنے کا فن سیکھیں یاد رکھیے گا پیپر کی اچھی presentation اچھے مارکس کی ضامن ہوتی ہے۔
7. سائنس کےطلباء ایک اچھا سائنٹیفک یا نان پروگرام ایبل انجینئرنگ کیلکولیٹر پاس رکھیں اور کیلکولیٹر کا quick استعمال سیکھیں۔بہت سے بچے کیلکولیٹر کا استعمال کرنا مناسب طریقے سے نہیں جانتے اور سوال غلط کر بیٹھتے ہیں۔
8. سب سے اہم اللہ کی ذات پر، اپنے والدین اور اساتذہ کی دعاؤں پر اور اپنی محنت و قابلیت پر بھروسا رکھیں۔
06/02/2023
Pre Academic session has been started. Grab the opportunity and get free admission. Contact us 0324-4295575
05/02/2023
Dear students! What are you waiting for?? It's very important time of your future. Test sessions have been started. We guarantee you your success in upcoming board exams. Join us for preparation. Contact us 0324-4295575
We are hiring female teachers for pre and junior sections. Walk in with your CV. Limited seats.
| Monday | 07:00 - 19:00 |
| Tuesday | 07:00 - 19:00 |
| Wednesday | 07:00 - 19:00 |
| Thursday | 07:00 - 19:00 |
| Friday | 07:00 - 19:00 |
| Saturday | 07:00 - 19:00 |