05/05/2026
Admission details in Punjab university
ALL admission details in Punjab university
05/05/2026
22/04/2026
Date Sheets:
Associate Degree in Arts/Science
Part-I & Part-II Annual Examinations, 2026.
*⭕ `Affidavit For Laptop Scheme`*
جو لوگ Laptop Scheme میں اپلائی کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے اپلائی کرتے وقت یہ والا Affidavit اپلوڈ کرنا ہے۔
*یہ کہاں سے بنے گا؟؟*
آپ نے اپنے قریبی عدالت/کچہری چلے جانا ہے۔ وہاں اشٹام فروش بیٹھے ہوتے ہیں۔ ان کو کہنا ہے کہ 100 روپے والا اس طرح کا Affidavit بنا دیں۔
وہ آپ سے تقریباً اڑھائی، تین سو روپے لے گا اور آپ کو 100 روپے کی مالیت کا affidavit بنا دے گا۔
جب وہ آپ کو affidavit بنا کر دے گا تو اس پر وہ آپ کا نام وغیرہ اور آپ کی دوسری معلومات درج کر دے گا۔۔ وہ عدالتی پرسن کی مہر اور دستخط وغیرہ بھی خود کروا کے دے گا۔۔
آپ کو جو affidavit ملے گا اس میں نیچے والے پورشن میں آپ نے witness میں کسی کو witness بنا لینا ہے۔witness کا نام اور دستخط وغیرہ کروا لیں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore