حاضر YES :ہاں HAZAR
Asslam.o.alaikum Everyone Dawaty Islam Dawvaty Haq.Deeny islam Roshnii Quran holy Quran.lession
19/07/2024
TikTok · Wazif amliyat tavezat nori 13.4K likes, 83 comments. Check out Wazif amliyat tavezat nori’s video.
تز کرء اولیاء روحانی ۔ 💚💙💗
فیض داتا علی ئجو یری ۔💚❤ 💚
میاں محمد حنیف نقشبندی ۔💙💙
27/02/2024
TikTok · Khurرam🕊️🖤 158.9K likes, 1497 comments. “Hazrat Bilal (RZ) ki shaan🥺💗🥀”
27/02/2024
TikTok · 👑 Nasir Ali Thotha 👑 28.5K likes, 126 comments. “Hazrat Ali Urdu Quotes 03 👑🥇✅ .1”
*مرد ھوّس کا پجاری ہے؟*
ایک خاتون کا اہم پیغام
*جب عورت مر جاتی ہے تو اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ہے۔ اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ہے*
*پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ہے۔*
*باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے، بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ہے اور شوہر کے روپ میں محبت دیتا ہے۔*
*اور بیٹے کی صورت میں اس کے قدموں میں اپنے لیے جنت تلاش کرتا ہے*
*واقعی بہت ھوس کی نگاہ سے دیکھتا ہے*
*ھوس بڑھتے بڑھتے ماں حاجرہ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے صفا و مروہ کے درمیان سعی تک لے جاتی ہے*
*اسی عورت کی پکار پر سندھ آپہنچتا ہے*
*اسی عورت کی خاطر اندلس فتح کرتا ہے۔ اور اسی ھوس کی خاطر 80% مقتولین عورت کی عصمت کی حفاظت کی خاطر موت کی نیند سو جاتے ہیں۔ واقعی ''مرد ھوس کا پجاری ہے۔''*
*لیکن جب ھوا کی بیٹی کھلا بدن لیے، چست لباس پہنے باہر نکلتی ھے اور اس کو اپنے سحر میں مبتلا کر دیتی ہے تو یہ واقعی ھوس کا پجاری بن جاتا ہے*
*اور کیوں نا ھو؟*
*کھلا گوشت تو آخر کتے بلیوں کے لیے ھی ھوتا ہے۔*
*جب عورت گھر سے باھر ھوس کے پجاریوں کا ایمان خراب کرنے نکلتی ھے۔ تو روکنے پر یہ آزاد خیال عورت مرد کو "تنگ نظر" اور "پتھر کے زمانہ کا" جیسے القابات سے نواز دیتی ھے کہ کھلے گوشت کی حفاظت نہیں کتوں بلوں کے منہ سینے چاہیے ہیں*
*ستر ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ شرٹ کے ساتھ پھٹی ھوئی جینز پہن کر ساڑھے چارہزار کا میک اپ چہرے پر لگا کر کھلے بالوں کو شانوں پر گرا کر انڈے کی شکل جیسا چشمہ لگا کر کھلے بال جب لڑکیاں گھر سے باہر نکل کر مرد کی ھوس بھری نظروں کی شکایت کریں تو انکو توپ کے آگے باندھ کر اڑادینا چاہئیے جو سیدھا یورپ و امریکہ میں جاگریں اور اپنے جیسی عورتوں کی حالت_زار دیکھیں جنکی عزت صرف بستر کی حد تک محدود ہے*
منقول
.e Imam Hussain Muslim Tv مُسلِم Islam Kaffah
Ali Muhammad Khan Khawaja Saad Rafique
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
54000