jee6213

jee6213 All the number of plantx available at mian Zaman Nursery Pattoki
we provide the product & service

03/12/2025
“If your authority is restricted , your skills lose their value.”
27/08/2025

“If your authority is restricted , your skills lose their value.”

خوشیاں تمہارے بعد ملی ہیں بہت مگرلیکن میری آنکھ کے ہلکے نہیں گئے 💔🥹
29/04/2025

خوشیاں تمہارے بعد ملی ہیں بہت مگر
لیکن میری آنکھ کے ہلکے نہیں گئے 💔🥹

لوگوں کو بتایا جاتا ہے کہ  کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں۔ حالانکہ ہر وہ انسان خوبصو...
19/04/2025

لوگوں کو بتایا جاتا ہے کہ کہ وہ اپنے خدوخال،
گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں۔

حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو
ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے...!!🫀❤️🫶

کچھ مدت گزر جانے کے بعد تمہیںمعلوم ہوگا کہ اگر اللّٰہ تمہیں تمہارے انتخاب پر چھوڑ دیتا تو تم ڈوب جاتے
19/01/2025

کچھ مدت گزر جانے کے بعد تمہیں
معلوم ہوگا کہ اگر اللّٰہ تمہیں تمہارے انتخاب پر چھوڑ دیتا تو تم ڈوب جاتے

وقت گزرنے کے ساتھ، آپ کو احساس ہوگا کہ آپ نے اُن لوگوں کو اہمیت دی، جن کے اہل خانہ بھی رات کے کھانے کے لیے اُن کا انتظار...
26/12/2024

وقت گزرنے کے ساتھ، آپ کو احساس ہوگا کہ آپ نے اُن لوگوں کو اہمیت دی، جن کے اہل خانہ بھی رات کے کھانے کے لیے اُن کا انتظار نہیں کرتے''

ان عادات کو بدلیں جن کو بدلنے پر آپ کا اختیار ہےنہ کے ان چیزوں کیلئے پریشان ہوں جن پر آپ کا اختیار نہیں ہے
26/07/2024

ان عادات کو بدلیں جن کو بدلنے پر آپ کا اختیار ہے
نہ کے ان چیزوں کیلئے پریشان ہوں جن پر آپ کا اختیار نہیں ہے

Black lagestoniaAvailable
07/07/2024

Black lagestonia
Available

نہیں عتاب زمانہ خطاب کے قابل ترا جواب یہی ہے کہ مسکرائے جا
22/12/2023

نہیں عتاب زمانہ خطاب کے قابل
ترا جواب یہی ہے کہ مسکرائے جا

مقام رنج ہے کے اک ناپسند شخص کو ہم۔۔💔تمہارے بعد کہیں گے کہ ہم تمہارے ہیں۔۔۔😔
13/10/2023

مقام رنج ہے کے اک ناپسند شخص کو ہم۔۔💔
تمہارے بعد کہیں گے کہ ہم تمہارے ہیں۔۔۔😔

کسی سے یہ نہیں پوچھو کہ کیوں محبت ہےخُدائی کام میں ایسے دخل نہیں دیتے
04/01/2023

کسی سے یہ نہیں پوچھو کہ کیوں محبت ہے
خُدائی کام میں ایسے دخل نہیں دیتے

Address

Johar Town
Lahore
54500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jee6213 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share