02/06/2026
Only Few Days Left...
Starting from Upcoming Saturday...
*المفاز اسلامک یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام*
✨ کیا آپ اپنی نماز کو مکمل طور پر درست اور سنت کے مطابق ادا کرنا چاہتی ہیں؟
طہارت، وضو، غسل اور نماز کے بنیادی و ضروری مسائل کو آسان انداز میں سیکھنے کا سنہری موقع!
📚 *Fiqh of Salah & Taharah Course*
👩 برائے خواتین
💻 آن لائن بذریعہ Zoom
⏳ *دورانیہ: 2 ماہ*
📞 داخلے کے لیے ابھی رابطہ کریں
+92 302 040 3838
01/06/2026
📖 خصوصی فہمِ توحید کورس
چھٹیاں صرف آرام کے لیے نہیں، خود کو بہتر بنانے کے لیے بھی ہوتی ہیں
✨ آئیے اس سمر میں اپنے عقیدے کی اصلاح کا سفر شروع کریں۔
💻 بذریعہ ذوم آن لائن کلاسز
🆓 فری رجسٹریشن
📅 آغاز: 08 جون 2026
🏅 *نوٹ: سرٹیفکیٹ صرف اُن اسٹوڈنٹس کو دیا جائے گا جو لاہور میں ہونے والی ہماری فزیکل سرمنی میں شرکت کریں گی۔*
رجسٹریشن کے لیے واٹس ایپ میسج کریں
+923044878391
01/06/2026
✨ *Admissions Open!*
Join our *Online Hifz-ul-Qur’an Program* — memorize the Qur’an with discipline, accuracy, and spiritual excellence.
🕰️ *Timings (Choose One Session):*
⌚ *Session 1:* 6:30 AM – 8:30 AM
⌚ *Session 2:* 9:30 AM – 11:30 AM
⌚ *Session 3* 2:00 PM - 4:00 PM
⌚ *Session 4:* 6:00 PM – 8:00 PM
⌚ *Session 5:* 8:00 PM – 10:00 PM
⌚ *Session 6* 9:00 PM -11PM
📖 A unique, well-structured system for effective Qur’an memorization — supervised by qualified teachers.
📲 *WhatsApp:* +923080441995
31/05/2026
امام حسن بصری تابعی رحمہ اللہ (١١٠هـ) فرماتے ہیں :
’’جو شخص بھی اپنے اوپر اللہ تعالی کی نعمت دیکھتا ہے اور پھر کہتا ہے:
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ.
’’تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس کی نعمت سے نیک کام پایہ تکمیل کو پہنچتے ہیں۔‘‘
تو اللہ تعالیٰ اسے غنی کر دیتے ہیں اور اس کی نعمتوں میں مزید اضافہ فرما دیتے ہیں۔‘‘
(حلية الأولياء لأبي نعيم : ٢/ ١٤٨ وسنده حسن)
31/05/2026
تجوید القرآن ایڈوانس لیول کورس
🕔 سیشن 1: فجر کے بعد 5:00 AM تا 6:00 AM
🌆 سیشن 2: شام 7:00 PM تا 8:00 PM
🌙 سیشن 3: رات 9:00 PM تا 10:00 Pm
خواہشمند طالبات رابطہ کریں
+92 308 0492672
28/05/2026
📖 *خصوصی فہمِ توحید کورس*
چھٹیاں صرف آرام کے لیے نہیں، خود کو بہتر بنانے کے لیے بھی ہوتی ہیں
✨ آئیے اس سمر میں اپنے عقیدے کی اصلاح کا سفر شروع کریں۔
💻 بذریعہ ذوم آن لائن کلاسز
🆓 فری رجسٹریشن
📅 آغاز: 08 جون 2026
🏅 *نوٹ: سرٹیفکیٹ صرف اُن اسٹوڈنٹس کو دیا جائے گا جو لاہور میں ہونے والی ہماری فزیکل سرمنی میں شرکت کریں گی۔*
رجسٹریشن کے لیے واٹس ایپ میسج کریں
+923044878391
24/05/2026