زبانستان

زبانستان نئی زبان۔۔۔نیا جہان

20/08/2026
30/07/2026

#میواتی

28/06/2026

لسان القران
تعلیم النحو

*📚 سبق نمبر08: علاماتِ اسم(اسم تصغیر، اسم نسبت)

1۔اسم تصغیر
جس لفظ میں چھوٹائی کے معنی پائے جائیں، جیسے:عربی میں قریش (چھوٹی مچھلی) ، فارسی میں کتابچہ( چھوٹی کتاب) اور اُردو میں بچونگڑا (چھوٹا بچہ) وہ لفظ بھی اسم ہوگا۔

2۔کسی کی طرف نسبت کا معنی بھی اسم میں پایا جاتا ہے۔

"ایک سبق، ایک قاعدہ" کی پالیسی اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ توجہ کا مرکز منتشر نہ ہو اور طالب علم ہر تصور کو مکمل طور پر ہضم کر سکے۔
مدرس: حامد محمود راجا
​ ​ ​ #زبانستان​

28/06/2026

لسان القران
تعلیم النحو

*📚 سبق نمبر07: علاماتِ اسم(جمع مکسر)

1۔اگر واحد کا صیغہ جمع میں سلامت نہ رہے تو وہ جمع مکسر (ٹوٹی ہوئی) کہلاتی ہے، جیسے: قول سے اقوال، قوم سے اقوام وغیرہ۔

"ایک سبق، ایک قاعدہ" کی پالیسی اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ توجہ کا مرکز منتشر نہ ہو اور طالب علم ہر تصور کو مکمل طور پر ہضم کر سکے۔
مدرس: حامد محمود راجا

​ ​ ​ ​ ​
​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ #زبانستان​

09/06/2026

لسان القران
تعلیم النحو

*📚 سبق نمبر06: علاماتِ اسم(واحد، تثنیہ و جمع)

1۔تاجران فارسی کے زیر اثر اردو میں جمع بولا جاتا ہے جیسے انجمن تاجران وغیرہ لیکن عربی میں یہ جمع نہیں بلکہ تثنیہ(Dual ) ہیں۔

2۔طالبات عربی میں جمع ہے اور اس طرح کے الفاظ اردو میں بھی بطور جمع ہی استعمال ہوتے ہیں، لہذا یہ کہنا غلط ہوگا کہ تحقیقات جاری ہے بلکہ درست یہ ہے: تحقیقات جاری ہیں۔

"ایک سبق، ایک قاعدہ" کی پالیسی اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ توجہ کا مرکز منتشر نہ ہو اور طالب علم ہر تصور کو مکمل طور پر ہضم کر سکے۔
مدرس: حامد محمود راجا

​ ​ ​ ​ ​
​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ #زبانستان​

کیا آپ اس زبان کو پہچانتے ہیں ؟
31/05/2026

کیا آپ اس زبان کو پہچانتے ہیں ؟

30/05/2026

ماسٹرُاقبال مسیح کی پنجابی شاعری

ماسٹر اقبال جو مسیح ہیں، وہ کتاب پڑھ رہے ہیں گرو نانک کی اور وہ سکھ مذہب کے بانی ہیں ، علمی رواداری کی حد یہ ہے کہ یہ کت...
30/05/2026

ماسٹر اقبال جو مسیح ہیں، وہ کتاب پڑھ رہے ہیں گرو نانک کی اور وہ سکھ مذہب کے بانی ہیں ، علمی رواداری کی حد یہ ہے کہ یہ کتاب انہیں ایک امام مسجد مولوی عبدالعزیز سے ملی۔سچ ہے: زبان کا کوئی مذہب اور ملک نہیں ہوتا۔

18/05/2026

لسان القران
تعلیم النحو

*📚 سبق نمبر05: علاماتِ اسم(تائےمتحرکہ)

خاندان غلاماں کے تیسرے حکمران سلطان شمس الدین التمش (متوفی 1211–1236) کی ایک بیٹی تھیں رضیہ سلطان، یہ پہلی مسلمان خاتون حکمران تھیں اور اپنے نام رضیہ کے ساتھ سلطان لکھوایا کرتی تھیں ، ان کا خیال تھا کہ سلطانہ سے یہ بو آتی ہے کہ مؤنث ماتحت ہے مذکر کے۔ نام تو انہوں نے مذکر والا رکھ لیا لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہم ان کے لیے فعل بصیغہ مذکر لائیں گے یا بصیغہ مؤنث؟ ہم کیا کہیں گے: رضیہ سلطان آ رہی ہے ؟ یا رضیہ سلطان آرہا ہے ؟

"ایک سبق، ایک قاعدہ" کی پالیسی اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ توجہ کا مرکز منتشر نہ ہو اور طالب علم ہر تصور کو مکمل طور پر ہضم کر سکے۔
مدرس: حامد محمود راجا

​ ​ ​ ​ ​
​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ #زبانستان​

13/05/2026

"تعلیم النحو"
*📚 سبق نمبر 04: علاماتِ اسم(حرفِ جر)*

اس سبق میں علم النحو کے طالب علم کو عربی زبان کے کثیرالاستعمال حروف کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

*"ایک سبق، ایک قاعدہ"* کی پالیسی اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ توجہ کا مرکز منتشر نہ ہو اور طالب علم ہر تصور کو مکمل طور پر ہضم کر سکے۔
مدرس: حامد محمود راجا

​ ​ ​ ​ ​
​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ #زبانستان​

Address

Muslim Tawon Maor
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زبانستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share